@zubi.514: آج الفاظ کم پڑ رہے ہیں یہ کہنے کے لیے کہ میں آپ کا کتنا شکریہ ادا کروں۔ جب اس سفر کا آغاز کیا تھا تو یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنے سارے خوبصورت لوگ اس کارواں کا حصہ بنیں گے۔
ماشاءاللہ! 🥰
زرا جی، آپ کی معصومیت اور سادگی آپ کو اور بھی خوبصورت بنا دیتی ہے۔ ❤️آپ کا ہر کلپ زندگی کی حقیقت کے بہت قریب محسوس ہوتا ہے،
اور یہی سادگی آپ کی ویڈیوز کو دل تک پہنچاتی ہے۔ 🌸
آپ دونوں بہت اچھی محنت کر رہے ہیں،
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو بے شمار کامیابیاں، خوشیاں اور عزت عطا فرمائے۔ 🤲✨
آمین ثم آمین۔ ❤️
2026-09-29 18:53:58
11
y.m.i.e :
mashallah buht Mubarak
2026-11-10 05:05:18
4
shaheen shaheen :
AP ki har video apni se lagti ha
2026-11-06 08:19:43
2
سعدیہ 🌺 :
لوگوں کی عادت ہے کہ وہ تمہارے خاموش رہنے پر غرور، ہنسنے پر دکھاوا، اور سچ بولنے پر مطلب نکال لیتے ہیں۔ اگر تم اپنی زندگی دوسروں کی سوچ کے مطابق جینا شروع کر دو، تو ایک دن خود کو ہی کھو بیٹھو گے۔ اس لیے اپنے دل کو صاف رکھو، نیت کو سچا رکھو، کیونکہ دنیا کی زبان کبھی نہیں رکتی۔ آخر میں انسان کو لوگوں کی رائے نہیں، اپنے ضمیر کی گواہی سکون دیتی ہے۔ یاد رکھو، جو لوگ تمہیں سمجھنا چاہتے ہیں وہ خاموشی بھی پڑھ لیتے ہیں، اور جو غلط سمجھنا چاہتے ہیں، وہ وضاحتوں میں بھی خامیاں ڈھونڈ لیتے ہیں۔
2026-09-28 18:27:28
7
Muhammad Hassan Wattoo :
ایسے ہی آگے بڑھتے رہو۔ اللہ پاک مزید آسانیاں فرمائے اور اچھائی تقسیم کرنے کی توفیق دے۔"
2026-11-06 03:30:26
4
mallikarubab :
Allah ap ko khush rakhey
2026-10-29 16:25:03
4
Allah Pak :
ap ki videos nice hoti hen.
2026-09-29 01:17:56
11
Abadkhan1957 :
MashaAllah
2026-11-05 21:38:41
1
Shabbir Ahmed. :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-12 04:30:55
1
Asghar1275 :
ماشااللہ
2026-10-21 05:14:24
1
Muhammad Iqbal :
Congratulations
2026-09-29 02:41:58
2
♡ :
❤️mashallah
2026-09-29 03:00:39
1
Alone :
congratulations
2026-11-14 10:38:55
0
Khan :
mashallah
2026-09-29 01:50:54
1
@Callme._.(sami)🤍 :
2026-09-29 02:44:48
1
رانا ولید عرف سکندر :
2026-09-29 03:16:08
1
Abdullah Masoud :
congratulations 🎉🎉🎉
2026-09-28 20:35:11
1
Abu dhabi :
congratulations
2026-09-28 18:33:49
1
Noor fatima 💕😍 :
bot mobrk ho
2026-11-12 03:35:49
2
charanjit singh :
aap ki video nice hundia 👌👌👍🙏
2026-11-09 10:34:11
3
Sarim....❤️ :
میں تو روزانہ ہی آپکو اچھی اچھی وڈیو اپنی واٹسپ سٹیٹس پر لگاتی ہوں ۔۔
مجھے آپ بہت اچھی لگتی ہیں۔
2026-11-13 07:39:33
2
To see more videos from user @zubi.514, please go to the Tikwm
homepage.