الصمد کی اتنی باریک اور اعلیٰ تفسیر آج سے پہلے کبھی نہیں سنی کمال بھائی جان🥰
2026-09-28 19:43:17
1268
ATif Nadeem :
میرے آنکھوں می آنسوں آگے ہے یہ بات سن کر ہم کیا کررہے ہے جب ہمارے پاس ہمارا رب ہے جو ہر جگہ ہر حال میں ہمارے ساتھ ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب ہو سیدھے راستے پے چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین