@salmanmohmand530: #foryou #wallpaper #foryou @MOHMAND🇦🇫🇵🇰vlog @Qasid Khan 313@Qasid Khan 313تحصیل خوئیزئی، آٹا بازار میں ابھی بھی احتجاج / دھرنا جاری ہے۔ سڑک کے بارے میں چھوٹی گاڑیوں کے لیے راستہ کھلا ہے، لیکن بڑی گاڑیوں کے لیے راستہ بند ہے۔۔ ضلع مہمند، تحصیل خوئیزئی میں گُورسل روڈ پر کام بند ہونے کا عوام کا مطالبہ ہے کہ گُورسل روڈ کا کام جلد از جلد دوبارہ شروع کیا جائے تاکہ عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ مقام: گُورسل روڈ، تحصیل خوئیزئی، ضلع مہمند #ضلع_مہمند #گُورسل_روڈ