@hanii_writes.47: "کبھی کبھی خاموش ہو جانا ہی بہترین جواب ہوتا ہے۔ جب رشتے تکلیف دہ ہونے لگیں اور باتیں مرہم کی بجائے زخم بن کر ابھریں، تو گفتگو کا سلسلہ وہیں توڑ دینا چاہئے۔ کیونکہ خود کو کھو کر کسی کو منانا، محبت کا نہیں بلکہ کمزوری کا سودا ہے۔" ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature