@dr.soul99: تعلق میں کبھی یہ مت سوچیں کہ آپ اپنے سے جڑے شخص کے لیے کیا کر رہے اور وہ بدلے میں آپکے ساتھ کیا کر رہا ہے اگر آپ تعلق نبھا رہے ہیں تو پھر دل سے مخلص ہو کر نبھائیں اور اگر آپ محبت کر رہے تو پھر بھی آپ مخلص اور خالص ہو کر کریں کیونکہ کچھ چیزوں کے صلے انسان نہیں اللہ تعالیٰ خود دیتا ہے اس لیے آپ اپنی نیت پاکیزہ اور ارادہ خالص رکھیں آپکو اجر اللہ تعالیٰ دے گا۔