@arainzadi11220: کبھی کبھی انسان کسی کو صرف محبت نہیں دیتا، بلکہ اپنی دعائیں، اپنی وفائیں، اپنی معصومیت اور اپنی زندگی کے سب سے خوبصورت لمحے بھی دے دیتا ہے۔ 🥀 پھر ایک دن وہی شخص دنیا کی بھیڑ میں اکیلا رہ جاتا ہے، اور اسے احساس ہوتا ہے کہ ہر شخص گلے تو لگا سکتا ہے، مگر ہر کوئی دل سے اپنا نہیں سکتا۔ ہر کوئی ماتھا چوم کر یہ یقین نہیں دلا سکتا کہ تم محفوظ ہو، تم خاص ہو، تم میری ہو۔ 🥺❤️🩹 شاید میری محبت میں کمی نہیں تھی، بس زمانہ ہی ایسا تھا جہاں خلوص کی قیمت کم اور مطلب کی قیمت زیادہ ہے۔ اب اگر کبھی میری یاد آئے تو بس اتنا یاد رکھنا، تمہیں چاہنے والی ہر کسی جیسی نہیں تھی… اور شاید دوبارہ کبھی ایسی محبت نہ ملے۔ 🕊️🥀 #sad #video #fyp #viral #trending