یار اس طرح کے صحافی ہونے چاہیے
اللّٰہ کے علاہ کسی کا ڈر نہیں
چاہے سامنے جو بھی ہو ڈرنا نہیں ♥️ماشاءاللہ
2026-09-29 04:48:52
4
saleemakhtar219 :
Sharam enko nahin aati.
2026-09-29 04:07:15
2
abdullateef :
Bhatti sb ap great man ha
2026-09-29 05:28:33
0
JAHID AFRIDI 🇩🇰 :
ya khud chor hai dusro choro ko pecha kia bat kara ga qisam say ya logo na Pakistan ko barbad kar deya
2026-09-28 20:01:31
0
Raja Masood :
کیا پروفیسر کی اتنی جرات ہے کہ وہ مریم کے جہاز کا جواب دے سکے یا ال شریف پر سوال کر سکے ؟ جب یہ سوال اتا ہے تو ان کی ہنسی ہی نکل جاتی ہے ۔
2026-09-28 21:45:31
19
RFM :
good question
2026-09-29 04:30:01
0
user8274440964670 :
Very good.Bhatti
2026-09-29 03:38:22
0
Malik Umar :
سب عوامی خزانے پر موج مستیاں کررہے ہیں
2026-09-29 04:49:59
2
Muhmmad Ayub :
بھٹی صاحب کمال کر دیا 😂😂😂😂
2026-09-29 03:57:13
7
Usman ❤️ :
2026-09-29 02:11:10
9
manige6139 :
great bhatti sb
2026-09-28 23:20:44
5
Muhammad Jan :
بھٹی صاحب انہوں نے جو پاکستان کی ایئر لائن ہے پی ائی اے اس کا نام و نشان ختم کر دیا اور یہ جو جہاز لیا ہے مریم نواز صاحبہ نے یہ اپنی جیب سے تو لیا ہی نہیں پہلی بات ہے یہ خود بھی پیدا اپنے خون سے نہیں ہوئے ہوئے تو باقیوں کا باقی تو پیسہ تو کچھ بھی نہیں ہے نا ٹھیک ہے تو اس لیے جہاز ہو کوئی بھی چیز ہو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ان کو اور یہ وقتی جو چیزیں ہوتی ہیں نا وہ کہہ دیتے ہیں کہ یہ حکومت کی ہیں اس کی ہیں تو جب یہ حکومت چھوڑتے ہیں نا تو یہ سب کچھ اس کو میلے کی طرح لوٹ کر لے جاتے ہیں جیسے جب میلہ ختم ہو رہا ہوتا ہے نا تو اس ٹائم کوئی اس کا والی وارث نہیں ہوتا جو کسی کے ہاتھ لگتا ہے اور سب سے زیادہ ان کے ہی ہاتھ پڑتا ہے اور جو ان کے ساتھ اشرافیہ ہیں دو مطلب پورے غنڈے ہیں وہ جس جس سیٹوں پہ بیٹھے ہیں مرتا کون ہے غریب بس اللہ رحم کرے اس ملک پہ اللہ کے سوا اس ملک کی کوئی مدد نہیں کر سکتا اور غریب کی مدد بھی اللہ ہی کرے گا امیر جو نارمل ہے جو ان سے ہٹ کے ہے اس کی بھی اللہ ہی مدد کرے
2026-09-29 01:16:29
7
capitalkitcheng11 :
ملک میں تین چیزیں انتہائی ضروری ہے نمبر ایک عدل انصاف بہترین عدالتی بہترین جمہوریت
2026-09-29 01:57:17
11
Sajid Gill :
یقین مانیں احسن اقبال کا چہرہ اتر گیا کتنے بد نام ہورہے ہیں اس بات پے ملک کو لوٹ رہے ہیں سب
2026-09-28 23:57:30
10
Kamran Murtaza :
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان پر رحم فرمائے۔اپ ان کو استعفی کا کہہ رھے ھے یہ تو بچارے سارے ملک کو پتہ ھے کہ یہ کیسے جیتے ھے
2026-09-29 01:45:22
6
𝓜𝓪𝓷𝓪𝔂𝓪𝓼𝓶𝓲𝓷 💫 :
یہ تو بولتے ہیں کہ کرپشن سے بھی ملک ترقی کرتا ھے
2026-09-28 21:28:37
5
Ch Naeem :
mulk sy mtlb thora ha. or na he awam sy... chori sy mtlb ha bus
2026-09-29 01:08:23
3
Hammad ullah khan :
بھٹی صآحب یہ لوگ سیاسی غلام ہے ان سچ بولنے کی توقع نہیں
2026-09-29 02:35:49
2
🤡 :
Ahsan sb is a great man
2026-09-28 21:13:53
0
user2965341149625 :
2026-09-29 04:59:57
1
iftikhar Ahmad :
کیوں کہ میں تو بے غیرت ہوں
2026-09-29 00:32:48
2
⚔️⚔️⚔️ :
O dar gya e
2026-09-28 20:30:34
3
KhanNYC 🇺🇸 :
2026-09-28 21:12:06
4
To see more videos from user @ameerbalajtipu_0, please go to the Tikwm
homepage.