@user5639560068587: Tchad 🇹🇩 تشاد#tchad #tchadienne #تشاديينيز🇷🇴💖🇷🇴💖🇷🇴💫💫

معشوق الطبيعة التشادية🇹🇩
معشوق الطبيعة التشادية🇹🇩
Open In TikTok:
Region: TD
Monday 28 September 2026 18:34:39 GMT
1605
193
10
5

Music

Download

Comments

abdoulwahit3
🎖LT🎖 🦁Orara 🦁🍃jerry🥀 :
luffy
2026-09-29 19:54:20
1
partage_de_rappel_islam
𝗧𝗮𝗵𝗶𝗿_𝗢𝗯𝘁𝗶𝗮_☆✫ :
c'est la route entre Moussoro et N'djamena n'est-ce pas ?
2026-09-28 19:01:08
1
abakarkoriadammou
abakarkoriadammou :
🥰🥰🥰
2026-09-29 09:14:18
1
salmankebir
Salman Kebir SK :
🥰🥰🥰
2026-09-29 08:09:44
1
kiki.abdel.kiki
Kiki abdel kiki :
🥰🥰🥰
2026-09-29 01:21:34
1
fils.de.mourtcha
Hamza :
🥰🥰🥰
2026-09-29 06:04:25
1
lediscret08
Le Discret 😎 :
🔥🔥🔥
2026-09-29 02:55:45
1
kinghassanmht02
🏴‍☠️OHH LAI●○●PARREN🏴‍☠️ :
🥰🥰🥰
2026-09-28 20:41:50
1
abdelsalam.moussa7
X7-BATMAN :
😁😁😁
2026-09-29 09:34:50
1
To see more videos from user @user5639560068587, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک قہقہہ تو بنتا ہے اپنی تباہی پر۔۔۔ کیونکہ ہم نے بھی کیا خوب تماشہ بنایا اپنی زندگی کا۔ جن لوگوں کو اپنی دنیا سمجھا، وہی ہمیں تنہا چھوڑ گئے، جن خوابوں کو اپنی آنکھوں میں بسایا، وہی خواب آنکھوں کے سامنے بکھر گئے۔ ہم دوسروں کو خوش رکھنے کی کوشش میں خود کو بھولتے گئے، اور جن کے لیے اپنی خوشیاں قربان کیں، انہیں ہماری خاموشیوں کا درد بھی محسوس نہ ہوا۔ اب سوچتے ہیں تو اپنی سادگی پر ہنسی آتی ہے کہ ہم نے کتنی آسانی سے لوگوں کو اپنا سمجھ لیا اور کتنی شدت سے ان پر یقین کر لیا۔ مگر شاید یہی زندگی ہے، یہاں ہر شخص کچھ نہ کچھ سکھا کر چلا جاتا ہے۔ کسی نے محبت کا مطلب سمجھایا، کسی نے دھوکے کا، کسی نے انتظار کا اور کسی نے تنہائی کا۔ آج جب پلٹ کر اپنی زندگی کو دیکھتے ہیں تو دل میں ایک عجیب سی کسک اٹھتی ہے، مگر آنکھوں میں آنسو نہیں آتے۔ شاید ہم اتنا رو چکے ہیں کہ اب درد بھی خاموش ہو گیا ہے۔ اب تو اپنی بربادی کو دیکھ کر بھی ایک ہلکی سی مسکراہٹ آ جاتی ہے، کیونکہ جن چیزوں کے ختم ہونے کا کبھی خوف تھا، وہ سب ختم ہو گئیں اور ہم پھر بھی زندہ ہیں۔ ہم ٹوٹے ضرور ہیں، بکھرے ضرور ہیں، مگر ختم نہیں ہوئے۔ اس لیے ایک قہقہہ تو بنتا ہے اپنی تباہی پر، کیونکہ زندگی نے ہمیں بہت کچھ چھینا، مگر ہمیں خود سے لڑنا اور دوبارہ جینا بھی سکھا دیا۔ کبھی کبھی انسان اپنی سب سے بڑی تباہی کے بعد ہی سب سے مضبوط بن کر ابھرتا ہے، اور شاید ہماری کہانی بھی ابھی ختم نہیں ہوئی۔۔۔ ابھی تو بہت کچھ باقی ہے۔

About