Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@khmnntl: ~
^~^↝
Open In TikTok:
Region: EE
Monday 28 September 2026 18:38:01 GMT
3378
106
4
19
Music
Download
No Watermark .mp4 (
3.03MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
6.06MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
꧁ 𝐍𝐎 𝐋𝐈𝐌𝐈𝐓𝐒 ꧂ :
Je m’évade loin loin loin ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-29 11:29:53
1
montain355 :
👍👍👍
2026-09-29 05:16:28
1
🎀fendi la tigresse🎀 :
❣️❣️❣️
2026-09-28 19:06:48
1
Deep Frost :
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
2026-09-29 06:48:01
1
To see more videos from user @khmnntl, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#😂😂😂 #cupcut #fyp
fun #blender #live2d #ellenjoe #zzzero #fyp
یا رسول اللہ ﷺ جب سے میں آپ کے مدینے کی حاضری دے کر آئی ہوں میرا دل کہیں بھی نہیں لگتا میری آنکھیں تو جیسے وہیں رہ گئی ہیں میرا دل تو جیسے آپ کی گلیوں میں ہی کہیں رہ گیا ہے یا رسول اللہ ﷺ میں دنیا کے کسی بھی خوبصورت منظر کو دیکھتی ہوں تو میری نگاہیں بے اختیار آپ کے مدینے کو ڈھونڈنے لگتی ہیں مجھے ہر خوبصورت چیز کے اندر آپ کے شہر کی خوبصورتی یاد آنے لگتی ہے مجھے وہ گلیاں یاد آتی ہیں جہاں چلنے کی تمنا لے کر میں گئی تھی مجھے وہ لمحے یاد آتے ہیں جب میں نے آپ کے شہر کی فضاؤں میں سانس لیا تھا جب میں نے اپنے دل کی ساری باتیں اپنے رب کے حضور عرض کی تھیں اور جب میں نے آپ کے در کی حاضری کی سعادت پائی تھی یا رسول اللہ ﷺ اب تو ایسا لگتا ہے جیسے میری آنکھوں نے دنیا کے باقی سارے نظارے دیکھنے سے انکار کر دیا ہے اب کسی منظر میں وہ سکون نہیں ملتا جو آپ کے مدینے کی یاد میں ملتا ہے اب کسی جگہ دل کو وہ قرار نہیں آتا جو آپ کے شہر کی گلیوں میں آیا تھا یا رسول اللہ ﷺ میں ایک کمزور سی لڑکی ہوں میرے دل میں بہت سی حسرتیں ہیں بہت سی دعائیں ہیں اور ان سب دعاؤں کے درمیان ایک دعا ایسی ہے جو ہر وقت میرے لبوں پر رہتی ہے کہ یا اللہ مجھے دوبارہ اپنے محبوب ﷺ کے مدینے کی حاضری نصیب فرما دے میرے آقا ﷺ مجھے پھر سے اپنے شہر کی زیارت عطا ہو جائے یا رسول اللہ ﷺ میں آپ سے اپنے دل کا حال کیسے بیان کروں کہ جب سے آپ کے مدینے سے واپس آئی ہوں میری روح جیسے وہیں ٹھہر گئی ہے میرا جسم تو یہاں دنیا کے کاموں میں مصروف رہتا ہے مگر میرا دل ہر وقت مدینے کی گلیوں میں بھٹکتا رہتا ہے کبھی آنکھیں بند کرتی ہوں تو وہی مبارک شہر نگاہوں کے سامنے آ جاتا ہے کبھی تنہائی میں بیٹھتی ہوں تو دل بے اختیار مدینے کی یاد میں تڑپنے لگتا ہے اور کبھی لوگوں کے درمیان بیٹھی ہوتی ہوں تو بھی دل کے اندر ایک عجیب سی خاموشی چھا جاتی ہے یا رسول اللہ ﷺ میں کسی سے کیا کہوں کہ میرے دل کو اب دنیا کی رونقیں اپنی طرف نہیں کھینچتیں مجھے نہ کسی باغ کی خوبصورتی اپنی طرف بلاتی ہے نہ کسی شہر کی چمک دمک میرے دل کو خوش کر پاتی ہے میری آنکھیں تو بس اس شہر کو دوبارہ دیکھنے کے لیے بے قرار رہتی ہیں جس کی یاد میرے دل میں بس گئی ہے یا رسول اللہ ﷺ جب میں مدینے کو یاد کرتی ہوں تو دل چاہتا ہے کہ کاش میرے پر نکل آئیں اور میں ابھی اسی وقت اڑ کر اپنے مدینے پہنچ جاؤں کاش کوئی مجھے بتا دے کہ میرے آقا ﷺ آپ کے شہر کی حاضری کا بلاوا پھر آنے والا ہے کاش میری دعاؤں کو قبولیت مل جائے اور میری آنکھیں ایک بار پھر اس مبارک شہر کا دیدار کر لیں یا اللہ میرے دل کی اس تڑپ کو قبول فرما اور مجھے دوبارہ مدینے کی حاضری نصیب فرما دے #tiktok #trending #viral #viralvideo #fyppppppppppppppppppppppp
Gojo satoru #scenepacksforedits #editingsource #freeedit #freeclips #4kclips
fOmO #CapCut
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy