@fezi773: میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہیں اُکتاؤں گا۔ چاہے مہینے لگ جائیں یا سال میں ہر روز اسی امید پر بیٹھا رہوں گا کہ تم آؤ گی۔ مجھے تھکن نہیں ہوتی مجھے بس ایک ہی ڈر کھائے جاتا ہے کہیں تمہیں یہ یاد ہی نہ رہے کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی شخص آج بھی صرف تمہارے لیے رُکا ہوا ہے۔ کہیں تم مجھے میرے انتظار کو اپنی زندگی سے مٹا ہی نہ دو۔ یہ محبت کا وہ مقام ہے جہاں صبر ختم نہیں ہوتا، مگر خوف مار دیتا ہے۔ تھکن جسم کی انتظار ہوتی ہے، یہاں روح ڈرتی ہے۔ میں صدیاں گزار دوں تمہاری راہ تکتے تکتے، مگر اس ایک لمحے سے ڈرتا ہوں جب تمہیں یاد ہی نہ رہے کہ کوئی تمہاری ایک جھلک کے لیے ساری عمر گزارے بیٹھا ہے۔ انتظار سے نہیں فراموش کر دیئے جانے کے خیال سے ڈرتا ہوں۔ میرا مسئلہ انتظار کرنا نہیں ہے، میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم کہیں بھول ہی نہ جاؤ کہ کوئی تمہارا منتظر ہے۔ میری شہزادی❤️ #foryoupage #fyp #trending #poetry #foryou

Faizan
Faizan
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 28 September 2026 19:10:15 GMT
97259
5359
62
1066

Music

Download

Comments

noorqu118
Mehwish khan :
captain 🥺
2026-09-29 17:19:04
8
zaini.writes71
⃝👑𝐈𝐍𝐍𝐎𝐂𝐄𝐍𝐓 𝐆𝐈𝐑𝐋🦋 :
bht yadin h MRI is song se or apne Kya caption likha h sir
2026-09-29 10:23:00
4
raziarazia820
:-)🦅✨❤️‍🔥 :
Song + poetry💔
2026-09-29 19:04:12
0
khashan73
KM? :
caption plzz.
2026-09-29 16:19:22
2
xk_official_1
✨Xk⭕fFiCiAl#1✨ :
heyee...[Red heart]
2026-09-29 19:13:20
0
user7842552171151
Linta Malik :
amazing
2026-09-29 18:08:36
0
mkalikhan95
✨عA :
اس کے انتظار میں موت تو آگئی پر وہ پتھر دل پھر بھی نا آئی 🥺
2026-09-30 01:34:17
0
sadaqsheikh1
🔥_Mr__sHeikh_🔥 :
kiya khera hai veery 🥺
2026-09-30 00:07:38
0
sameermughal901
Sameer Mughal :
@ʟᴜᴍʙᴇʀ ᴅᴀʀ 𓃵:میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہیں اُکتاؤں گا۔ چاہے مہینے لگ جائیں یا سال میں ہر روز اسی امید پر بیٹھا رہوں گا کہ تم آؤ گی۔ مجھے تھکن نہیں ہوتی مجھے بس ایک ہی ڈر کھائے جاتا ہے کہیں تمہیں یہ یاد ہی نہ رہے کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی شخص آج بھی صرف تمہارے لیے رُکا ہوا ہے۔ کہیں تم مجھے میرے انتظار کو اپنی زندگی سے مٹا ہی نہ دو۔ یہ محبت کا وہ مقام ہے جہاں صبر ختم نہیں ہوتا، مگر خوف مار دیتا ہے۔ تھکن جسم کی انتظار ہوتی ہے، یہاں روح ڈرتی ہے۔ میں صدیاں گزار دوں تمہاری راہ تکتے تکتے، مگر اس ایک لمحے سے ڈرتا ہوں جب تمہیں یاد ہی نہ رہے کہ کوئی تمہاری ایک جھلک کے لیے ساری عمر گزارے بیٹھا ہے۔ انتظار سے نہیں فراموش کر دیئے جانے کے خیال سے ڈرتا ہوں۔ میرا مسئلہ انتظار کرنا نہیں ہے، میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم کہیں بھول ہی نہ جاؤ کہ کوئی تمہارا منتظر ہے۔
2026-09-29 23:00:14
0
alvaano004
ʟᴜᴍʙᴇʀ ᴅᴀʀ 𓃵 :
میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہیں اُکتاؤں گا۔ چاہے مہینے لگ جائیں یا سال میں ہر روز اسی امید پر بیٹھا رہوں گا کہ تم آؤ گی۔ مجھے تھکن نہیں ہوتی مجھے بس ایک ہی ڈر کھائے جاتا ہے کہیں تمہیں یہ یاد ہی نہ رہے کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی شخص آج بھی صرف تمہارے لیے رُکا ہوا ہے۔ کہیں تم مجھے میرے انتظار کو اپنی زندگی سے مٹا ہی نہ دو۔ یہ محبت کا وہ مقام ہے جہاں صبر ختم نہیں ہوتا، مگر خوف مار دیتا ہے۔ تھکن جسم کی انتظار ہوتی ہے، یہاں روح ڈرتی ہے۔ میں صدیاں گزار دوں تمہاری راہ تکتے تکتے، مگر اس ایک لمحے سے ڈرتا ہوں جب تمہیں یاد ہی نہ رہے کہ کوئی تمہاری ایک جھلک کے لیے ساری عمر گزارے بیٹھا ہے۔ انتظار سے نہیں فراموش کر دیئے جانے کے خیال سے ڈرتا ہوں۔ میرا مسئلہ انتظار کرنا نہیں ہے، میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم کہیں بھول ہی نہ جاؤ کہ کوئی تمہارا منتظر ہے۔ میری شہزادی❤️
2026-09-29 19:27:46
0
jhanzaibfx
jhan zaib sahfiq :
hyyyy 🥺
2026-09-29 20:55:41
0
rajasiddique8981
Awara Man🖤 :
mat karna bro vo Nin aegi
2026-09-29 05:57:24
0
uzair.ijaz99
uzair.افغان :
𓃵:
2026-09-29 19:57:30
0
janansays93
Kamy_Malik :
Ufff😭❤️‍🔥
2026-09-29 20:08:23
0
nomanalirajpoot01
nomanalirajpoot509 :
ya Allah..........😭😭😭
2026-09-29 19:12:14
0
zeeeeeeee.beauty.s
KHaN ZzzzADiiiiiiii💞❣️ :
amazing 😍
2026-09-29 08:27:18
1
k_khosa
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋 🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2026-09-29 18:50:17
0
haseebrajput075
HaSeeB KaYAni🥀🫀 :
میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہیں اُکتاؤں گا۔ چاہے مہینے لگ جائیں یا سال میں ہر روز اسی امید پر بیٹھا رہوں گا کہ تم آؤ گی۔ مجھے تھکن نہیں ہوتی مجھے بس ایک ہی ڈر کھائے جاتا ہے کہیں تمہیں یہ یاد ہی نہ رہے کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی شخص آج بھی صرف تمہارے لیے رُکا ہوا ہے۔ کہیں تم مجھے میرے انتظار کو اپنی زندگی سے مٹا ہی نہ دو۔ یہ محبت کا وہ مقام ہے جہاں صبر ختم نہیں ہوتا، مگر خوف مار دیتا ہے۔ تھکن جسم کی انتظار ہوتی ہے، یہاں روح ڈرتی ہے۔ میں صدیاں گزار دوں تمہاری راہ تکتے تکتے، مگر اس ایک لمحے سے ڈرتا ہوں جب تمہیں یاد ہی نہ رہے کہ کوئی تمہاری ایک جھلک کے لیے ساری عمر گزارے بیٹھا ہے۔ انتظار سے نہیں فراموش کر دیئے جانے کے خیال سے ڈرتا ہوں۔ میرا مسئلہ انتظار کرنا نہیں ہے، میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم کہیں بھول ہی نہ جاؤ کہ کوئی تمہارا منتظر ہے۔ میری شہزادی❤️
2026-09-29 19:33:15
0
ahtsham.ansari589
Ahتshaم anصari :
وہ روز یاد اتی ہے مجھے لیکن وہ یقین دلاکے گئی تھی کبھی واپس نہ انے کا
2026-09-29 16:50:39
1
ranaalihussnain386
Ali Hussnain :
...,,,📜📿🪔🧘....,, 👣wo Ai Gyi 🖤👤
2026-09-29 07:51:04
0
salika_chaudhary
BEBO :
11 saal ho gye intezar krty huwe 💔 dard smjh skty 🙂
2026-09-30 04:03:42
0
ch.haider.ali882
CH Haider ali 🖤 :
ASI video rat ko q ati hn JB ma Akala Hun 💔💔💔🙏😭
2026-09-29 21:24:06
0
mianmudassir057
🇵🇸〽️iāƝ 〽️ůÐåśśiŔ🇵🇰🇧🇭 :
اگر تمہیں مجھ سے بہتر کوئی مل جائے، تو رکنے میں ہچکچانا مت—بس چلے جانا۔!!! 💔
2026-09-29 13:08:37
0
hamzabutt9448
Hamza Butt :
bashik
2026-09-29 15:45:17
0
janidilwala445
wishal sahotra :
please send me caption
2026-09-29 03:07:30
0
To see more videos from user @fezi773, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About