اسی لئے میں کہیں سے بھی گوشت نہیں خریدتا ہر ہفتے ایک دنبہ گھر لا کر ذبح کر لیتا ہوں اور پورے ہفتے کھاتے ہیں
2026-09-29 17:39:55
1903
justpakistan4 :
حیرانی اس بات پر ہے ہمارے اعلیٰ افسران اور محکمہ کے پاس " سونگھنے" کے علاوہ کوئی طریقہ نہیں ہے 🤣😂😂😂
2026-09-28 20:54:15
3932
🧕وفا یاسین 🧕 :
age 28
from bahawalpur
single
2026-09-30 12:07:30
257
Adil Sufeyan :
😏😏😏😏😏
نہ تو یہاں گوشت خراب ہونے کا بتا رہے ہیں کیونکہ ویڈیو میں تو صرف چیک کررہے ہیں اور نہ ہی کہیں سے یہ ظاہر ہورہا ہے کہ یہ امتیاز مال ہے یا کوئی اور لوکل مال۔
کسی کے رزق پر لات مارنے کی کوشش کرنے والے کے رزق پر اللّٰہ لات مار دیتا ہے۔ کیونکہ رازق وہ خدا کی ذات ہے۔ یہ صفت اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے ورنہ اس کی آزمائش برداشت نہیں کرپاؤ گے
💯💯💯💯💯
2026-09-30 02:59:19
512
🌸Fatima Bukhari🌸 :
loyal banda mil skta ha
2026-09-29 03:09:44
311
IT'S..AILA Rajput 🔥💞 :
isi liy hum sirf bqra EID py hi gosht khaty hn swab bi milta hy or free bi 😂😂😂😂😁😁😁🥰🥰
2026-10-03 16:38:13
225
Syed Ismail Shah :
گوشت کبھی بھی بڑے سٹور سے نہ لیں ۔ وہی پرانے جو روائتی قصاب ہوتے ہیں ان سے لیا کریں ۔ کم از کم ان لا گوشت تازہ تو ہوتا ہے ۔
2026-10-01 10:28:42
65
Ahmed DoGaR 07 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-09-29 13:06:36
1158
Struggle Still Death :
Leken sogny ka tareqa be tora casual tha 😂
2026-11-22 11:55:15
0
HeeR786 :
hahaha rruko me apni appi ko ye video bejti hun wo bht Shok se leti yaha se ghost 🤣
2026-10-02 08:54:35
34
RaoSahab Rajpoot :
اسی لئے میں کہیں سے بھی گوشت نہیں خریدتا ہر ہفتے ایک دنبہ گھر لا کر ذبح کر لیتا ہوں اور پورے ہفتے کھاتے ہیں
2026-10-02 09:58:54
23
rabeel ansari :
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ہم تو امتیاز مال میں دو دفعہ گئے تھے دونوں دفعہ جھگڑا کر کے گھر واپس اگئے ہم نے اج تک وہاں سے کوئی چیز ہی نہیں خریدی
2026-09-30 06:32:11
38
T̴i̴k̴T̴o̴k̴ ̴O̴f̴f̴i̴c̴i̴a̴l̴ :
Age 27 from jhang job in Qatar 🇶🇦
2026-10-05 16:31:30
0
Sehri Salman :
Metro se hum ny 2 dafa beef keema liya dono dafa khrab nikla. Itni smell thi toba.
2026-09-29 19:12:12
7
suhana♥️ :
ye such h ma b Gai thi beef keema leny lgi to bht smell thi us ma..phir chikn lylia wo b bs thk tha
2026-09-29 18:40:45
8
pukhtana jiny😎 :
shukar main gosht nahe khat😇
2026-09-30 05:20:54
37
Rani :
ma ny jna hy ek ya doo din my
2026-09-29 10:23:51
25
🕊️⃝🌸⍣͢R🩷⃝🦋 :
بہت گندہ تھا ٹیسٹ کچھ دن پہلے لہا
2026-10-04 10:33:12
8
✨🎀✨ :
yessss👍😂
2026-10-03 11:50:42
7
Reena Shafee :
ہم اعتبار نہیں کرتے مال پر آنکھوں کے سامنے چکن کٹواتے ہیں
2026-09-28 21:08:45
38
Nissa Malik :
😁😁😁 Ameer ghreeb brbr
2026-09-29 04:58:33
48
مير پنھور :
islye hum month me apna bakra lete he
2026-09-30 04:50:55
6
IMshaz :
imtiaz k gosht ki ajeeb smell or ajeb tste hota h 🤮🤮 ab hum ne imtiaz se lena chor dya
2026-09-28 21:48:07
211
Nabeel Saif :
حیرانی اس بات پر ہے ہمارے اعلیٰ افسران اور محکمہ کے پاس " سونگھنے" کے علاوہ کوئی طریقہ نہیں ہے 🤣😂😂😂
2026-09-28 21:17:24
39
To see more videos from user @harisshahgillanii, please go to the Tikwm
homepage.