درودِ پاک وہ خوبصورت عبادت ہے جو دل کو سکون اور زندگی کو برکتوں سے بھر دیتی ہے۔
آئیے آج محبت سے اپنے آقا ﷺ پر درود و سلام بھیجیں۔ 🤍
#درودپاک #درودشریف #صلواۃوسلام #محبت_رسولﷺ #ذکراللہ
2026-09-30 15:54:04
5
فنا فی اللہ :
no7 :darood e khizri apni zindgi bdlty dekh rhi hoon is ki brkat or rehmat sy