@ffd22040prw: #الدوادمي_الان #الدوادمي_عفيف_القصيم #شديد_البدو #السليس #معرض

معرض السليس للسيارات بالدوادمي
معرض السليس للسيارات بالدوادمي
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 28 September 2026 19:37:31 GMT
4150
28
1
6

Music

Download

Comments

nahe_2262020
Nahe_2262020 :
كم السوم وصل
2026-09-30 16:15:24
0
To see more videos from user @ffd22040prw, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"رابطہ نہ ہونا الگ بات ہے، لیکن کسی کی فکر کو دل سے نکال دینا محبت نہیں ہوتی۔ محبت تو نام ہی اس خاموش احساس کا ہے جہاں کوئی آپ کے ساتھ نہ ہو کر بھی ہر وقت آپ کی دعاؤں میں شامل رہے۔ جب راستے جدا ہو جائیں اور گفتگو کے تمام دروازے بند ہو جائیں، تب ایک سچا چاہنے والا اپنی محبت کی حفاظت کے لیے صدقے اور دعاؤں کا سہارا لیتا ہے۔ چاہے وہ زندگی کے کسی بھی موڑ پر ہو، اسے ہر موسم کی سختی سے بچانا اور اس کی سلامتی مانگنا ہی عشق کی معراج ہے۔ فاصلے جسموں کے ہوتے ہیں، روح اور دعاؤں کے کوئی فاصلے نہیں ہوتے۔"• "گفتگو بند ہونے سے دل کے جذبات ختم نہیں ہوتے، سچی محبت تو وہ ہے جو خاموشی سے سجدوں میں رو کر اس کی سلامتی مانگے۔" • : "بعض رشتے زندگی سے تو نکل جاتے ہیں مگر دعاؤں سے کبھی نہیں نکلتے، کیونکہ ان کا ہونا سکون تھا اور ان کا نہ ہونا ایک مستقل فکر۔" • : "فاصلے چاہے جتنے بھی بڑھ جائیں، اگر نیت صاف ہو تو انسان دور رہ کر بھی صرف اس کے نام کا صدقہ دے کر محبت کا حق ادا کر سکتا ہے#viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage

About