یقین مانو بھائی کبھی کبھی آپ لوگوں کی باتیں سن کر حیرت ہوتی ہے کہ آخر آپ لوگ زمینی حقیقت کو دیکھتے کیوں نہیں ہو۔ ذرا یہ بھی سوچو کہ پاکستان نے آزاد کشمیر کے لیے کیا کچھ برداشت کیا ہے اور آج تک کیا کچھ خرچ کر رہا ہے۔ صرف مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں آزاد کشمیر حکومت کے لیے 140 ارب روپے کی وفاقی گرانٹ رکھی گئی ہے جبکہ اس کے علاوہ بھی مختلف منصوبوں اور پیکیجز کے ذریعے رقم دی جاتی ہے۔ 2025-26 میں بھی 140 ارب روپے کی گرانٹ کے ساتھ 31 ارب روپے کی الگ گرانٹ اور 5 ارب روپے کا وزیراعظم اسپیشل پیکیج موجود تھا۔
اب ذرا یہ بھی دیکھو کہ اس مسئلے کی قیمت صرف پیسوں میں نہیں دی جاتی پاکستان کے فوجی جوان اپنی جانیں دیتے ہیں شہید ہوتے ہیں سرحدوں پر کھڑے رہتے ہیں اور ملک مسلسل اس مسئلے کا بوجھ اٹھاتا ہے۔ پھر آپ میں سے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کشمیر ہمارا پاکستان بننے سے پہلے بھی تھا تو بھائی اگر اتنی ہی پرانی شناخت اور اتنی ہی بڑی دعویداری تھی تو آج تک آپ نے اپنی ریاست کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کے لیے کیا بنایا؟ آپ کی صنعت کہاں ہے آپ کی ٹیکنالوجی کہاں ہے آپ کا انفراسٹرکچر کہاں ہے آپ کی عالمی سطح کی معیشت کہاں ہے؟ صرف جذباتی دعووں سے قومیں مضبوط نہیں ہوتیں۔
اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ پاکستان نے تعلیم انفراسٹرکچر صحت روزگار اور دوسرے شعبوں میں بھی آزاد کشمیر کے ساتھ تعاون کیا ہے تو اختلاف اپنی جگہ لیکن جس ملک نے دہائیوں تک آپ کے ساتھ کھڑے ہو کر مالی سیاسی اور سیکیورٹی قیمت ادا کی ہو اس کے خلاف نفرت کو ہی اپنی سیاست اور شناخت بنا لینا کوئی دانشمندی نہیں۔ اپنے حقوق کی بات کرو ضرور کرو لیکن حق مانگنے اور احسان فراموشی میں فرق ہوتا ہے۔ خدا کے بندو ذرا جذبات سے اوپر اٹھ کر تاریخ معیشت اور زمینی حقیقت کو بھی دیکھو کیونکہ قومیں نعروں سے نہیں شعور سے آگے بڑھتی ہیں۔
2026-09-28 22:10:37
3
Action kashmiri :
بلکل خالی کشیمر کا جھنڈا ہونا چاہیے کشیمر زندہ باد
2026-09-28 21:23:46
22
Mohammed Tahir :
Pakistan zindabad
2026-09-28 20:54:29
7
Tamiraz mahmood 🇵🇰🇵🇰🇦🇪 :
پاکستان زندہ باد
2026-09-29 03:07:15
5
ehtesham :
kashmir bny ga khudmukhatar🥰
2026-09-29 16:11:26
3
Abu Muhammad :
ابھی پاکستان ہمیشہ زندہ باد
2026-09-28 21:18:22
2
Yasmeeniiiii❤️ :
Only Pakistan 🇵🇰 zindabad [Red heart][Red heart]
2026-09-30 16:10:41
0
CH 🇵🇰 :
apas ma dushman na bano ye hukumat yahe chate ha
2026-09-29 00:57:36
2
King Yaseen :
hahahaha 😂😂😂 Kashmir ka jnda hona chia Kashmir ka pas or be apna sab Kuch hona chia 🤣
2026-09-29 04:45:59
0
Азаз🥀( AJK🍁) :
2026-09-28 21:29:24
8
TALHA JUTT :
2026-09-28 22:53:42
0
Rb152 🥷 :
❤️Pakistan zindabad ❤️
2026-09-29 02:09:15
3
Mohammed Tahir :
Pak fauj zindabad Pakistan zindabad
2026-09-28 20:54:42
3
ibrar shah :
پاکستان زندہ باد
2026-09-28 21:27:29
4
javedarain786 :
2026-09-29 04:43:43
2
روح من❤🍁 :
پہلے کسی سے پتہ کر لو یہ آزاد کشمیر کا پرچم۔کس کا دیا ہوا اور اس کا مطلب مقصد کیا ہے
2026-09-28 23:52:53
5
ہشام عاطف لنگڑیال یوسف کا :
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد🥰🥰🤲🤲
2026-09-29 06:52:57
4
IFFY.uk🇵🇰🇬🇧👈 :
only pakistan
2026-09-30 06:59:54
1
SHAFIQ :
کشمیر ایک خودمختار ریاست ہے وہ جو چاہے کرے یہ ان کی مرضی ہے ۔
2026-09-29 04:16:36
2
سیدذادی Kashmiri🇬🇧 :
کشمیر زندہ باد 🤲
2026-10-01 09:35:41
1
Ch Amtaiz Ch Amtaiz :
بلکل خالی کشیمر کا جھنڈا ہونا چاہیے کشیمر زندہ باد
2026-09-29 01:19:18
1
M Yasif Hanif :
جیو شیرا
2026-09-28 20:45:34
2
To see more videos from user @kashmariking926, please go to the Tikwm
homepage.