@meocute.010:

𝒃𝒂̀ 𝒙𝒂̃ 𝒎𝒆𝒐
𝒃𝒂̀ 𝒙𝒂̃ 𝒎𝒆𝒐
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 28 September 2026 19:40:20 GMT
35
7
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @meocute.010, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کالو خان: شہری کی ایس ایچ او تھانہ کالو خان کے خلاف پریس کانفرنس کرنل شیر کلی کے رہائشی سکندر اور خان افسر نے رزڑ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کالو خان کے خلاف سنگین الزامات عائد کیے۔ شہریوں کے مطابق پولیس نے مبینہ طور پر بغیر وارنٹ ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور بغیر لیڈی پولیس اہلکاروں کے گھر میں داخل ہوئی، جس سے خواتین میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ان کا مزید الزام ہے کہ کارروائی کے دوران گھر میں توڑ پھوڑ کی گئی جبکہ الماری سے 3 لاکھ روپے نقدی بھی مبینہ طور پر لے جائے گئے۔ متاثرہ خاندان نے پولیس کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکی دینے کا دعویٰ بھی کیا۔ متاثرہ خاندان نے ڈی پی او صوابی، ڈی آئی جی مردان، آئی جی خیبرپختونخوا اور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ سے واقعے کا نوٹس لے کر شفاف انکوائری اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نوٹ: خبر میں بیان کردہ الزامات شہریوں کے مؤقف پر مبنی ہیں۔ پولیس کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔

About