@razahashmi1606: دو لوگوں کا سچا ساتھ اس دنیا کی بہت بڑی نعمت ہوتا ہے۔ جب دو انسان نیک نیت سے، سچے دل سے اور خلوص کے ساتھ ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں، ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں، سنبھالتے ہیں اور مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ہاتھ نہیں چھوڑتے، تو اللہ تعالیٰ ان کے راستوں میں آسانیاں پیدا فرماتا ہے۔ بس ایک دوسرے کا ساتھ نیت سے دو، سچائی سے دو، خلوص سے دو۔ کیونکہ جہاں نیت صاف ہو اور دل میں سچائی ہو، وہاں اللہ تعالیٰ کی رحمت بھی شاملِ حال ہوتی ہے۔ پھر انسان اکیلا نہیں رہتا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے ایسے راستے کھول دیتا ہے جن کا اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔ سچا ساتھ صرف ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنا نہیں، بلکہ ایک دوسرے کے دل، عزت، سکون اور مشکل وقت کو بھی اپنا سمجھنا ہے۔ ❤️ #❤️🤗❤️🤗❤️🤗❤️

M & R
M & R
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 28 September 2026 19:42:20 GMT
220
14
0
9

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @razahashmi1606, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About