@hennastravel: Enjoying this beautiful fall day 😊

Henna
Henna
Open In TikTok:
Region: US
Monday 28 September 2026 19:45:13 GMT
50558
1118
15
42

Music

Download

Comments

jeff.stocks0
Jeff Stocks :
thank you
2026-09-29 10:15:14
0
notorious.broker
Notorious Broker :
incredible
2026-09-28 21:31:51
1
jet19731
user1553676623042 :
You are so beautiful and gorgeous
2026-09-28 22:58:06
0
forkliftcertified123
user123 :
2026-09-28 21:39:36
1
jacksonjoseespino
the dogs 😏😎💪🇳🇮🇺🇸 :
bellisima 🥰
2026-09-28 22:57:51
0
barter_s6x
Barter-s6x :
Id like to search in this image
2026-09-28 22:13:30
1
conbeastador
Conbeastador :
dibs
2026-09-29 01:11:09
0
thedudeabides711
Beast :
Wow
2026-09-28 23:17:12
0
robert.mullin1
Robert Mullin :
Nice twins
2026-09-28 22:41:11
0
not.again414
not again :
🥰🥰🥰
2026-09-28 20:00:38
2
joshulrich6
Ulfberht :
🥵🥵😳🤯🤯🤯🤯🤯😮😮😮😮😳
2026-09-29 01:59:14
0
willd_child_phoenix_2
Phoenix :
😊👍🌹👌
2026-09-28 22:34:35
0
nado6604
Nado660 :
🔥
2026-09-29 05:12:14
0
oren11b
Oren11B :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-28 21:08:45
0
j612622
J :
😳😳😳
2026-09-29 10:24:19
0
To see more videos from user @hennastravel, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

قرآن کریم الحکیم صاحب لولاک مولاۓ کائنات حضرت سیدنا محمد کریم ﷺ  کے وجود مبارک میں سےگزر کر ہم سب کو عطا ہوا۔ سرکار پاک کے وجود اقدس پر وحی مبارک نازل ہوتی بہت تکلیف ہوتی ۔ فرمایا کبھی تو مجھے گھنٹی کی سی آواز سنائی دیتی ہے اور وحی کی یہ صورت میرے لیے سب سے زیادہ سخت ہوتی ہے، پھر جب یہ سلسلہ ختم ہو جاتا ہے تو جو کچھ اس آواز نے کہا ہوتا ہے، مجھے یاد ہو چکا ہوتا ہے۔
قرآن کریم الحکیم صاحب لولاک مولاۓ کائنات حضرت سیدنا محمد کریم ﷺ کے وجود مبارک میں سےگزر کر ہم سب کو عطا ہوا۔ سرکار پاک کے وجود اقدس پر وحی مبارک نازل ہوتی بہت تکلیف ہوتی ۔ فرمایا کبھی تو مجھے گھنٹی کی سی آواز سنائی دیتی ہے اور وحی کی یہ صورت میرے لیے سب سے زیادہ سخت ہوتی ہے، پھر جب یہ سلسلہ ختم ہو جاتا ہے تو جو کچھ اس آواز نے کہا ہوتا ہے، مجھے یاد ہو چکا ہوتا ہے۔" (صییح بخاری حدیث پاک 2نمبر) وحی نازل ہونے کا بیان اس طرح ملتا ہے جیسے باقاعدہ ایک ایک حرف وجود میں (نصب) داخل کیا گیا ہو۔۔ مولائے کائنات سرور انبیاء تاجدار دو جہاں کریم لجپال سیدہ مرشدی حضرت محمد کریمﷺ کے جسم مبارک کے اندر داخل ہوتا اور جسم مبارک پر نازل ہوتا ۔۔ حدیث شریف "رسول اللّٰہ ﷺ پر وحی نازل ہوئی اور آپ ﷺ کی ران میری ران پر رکھی ہوئی تھی۔ آپ ﷺ پر وحی کا اتنا بوجھ پڑا۔کوئ بھی چیز مجھے آپ کی ران سے زیادہ بوجھل محسوس نہیں ہوئی " (سنن ابی داؤد حدیث نمبر 2507) حضرت عائشہ اور دیگر صحابہ سے مروی "جب رسول اللّٰہ ﷺ اپنی اونٹنی پر سوار ہوتے اور وحی نازل ہونا شروع ہوتی، تو وحی کے بوجھ (ثقل) کی وجہ سے اونٹنی کی گردن زمین سے لگ جاتی اور وہ بیٹھ جاتی تھی، وہ بوجھ کی وجہ سے چلنے کی طاقت نہیں رکھتی تھی۔" قرآن کریم الحکیم کی آیت مبارک اِنَّا سَنُلْقِیْ عَلَیْکَ قَوْلًا ثَقِیْلًا" (سورۃ المزمل، آیت: 5)ترجمہ: "یقیناً ہم تم پر ایک بھاری کلام نازل کرنے والے ہیں۔" قرآن مجید الحکیم مولا کریم ﷺ کے وجود مبارک میں داخل ہوا اترا نازل ہوا ۔ مبارک نازک لب مبارک جنبش فرماتے اصحاب محفوظ فرما لیتے ۔ ہم کتنے خوش بخت ہیں ۔اس وقت ہمارے گھروں میں قرآن پاک موجود ہے جس کا ایک ایک حرف صاحب قونین ہمارے والی ہمارے سر پرست ہمارے سردار ہمارے سرکار سیدنا احمد سیدنا حاشر سیدنا ماحی مولاے محمد کریم ﷺ کے ذریعہ روشنیوں نور کریم سے ہوتا پہنچا ہے ۔۔ قرآن پاک مکمل شفاء بن گیا ہر مرض کے لیے۔۔ کیوں نا شفاء ہو نازل کن پر ہوا جو خود سب جہانوں کے رحمت العالمین ہیں ۔۔ کتاب کو شرف یابی عطا ہوئی ہمارے بخت جاگ گئے ہیں ۔۔۔ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا سَیّدی یَا رَسُوْلَ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا سَیّدی یَا حَبِیْبَ اللّٰہ جَزَى اللّٰهُ عَنَّا سیّدنا مُحَمَّدًا ﷺ مَا هُوَ أَهْلُهُﷺ اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہ

About