@curlykiet: Half Up 🫶🏼

Curlykiet
Curlykiet
Open In TikTok:
Region: NL
Monday 28 September 2026 20:13:41 GMT
3124
115
2
3

Music

Download

Comments

mily5889
Mily :
I just love the fullness and healthy glow
2026-09-28 22:57:58
0
janhaao
Janhaao tú consejera mágica :
💕💕💕
2026-09-28 22:10:49
0
To see more videos from user @curlykiet, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انصاف کا قتلِ عام اور پنجاب اسمبلی کا نیا ڈارک قانون! 🚨⚖️ بجلی کے بلوں پر احتجاج ہو، پٹرول کی گرانی ہو یا روٹی کی دہائی— حکومت نے ہر آواز کو
انصاف کا قتلِ عام اور پنجاب اسمبلی کا نیا ڈارک قانون! 🚨⚖️ بجلی کے بلوں پر احتجاج ہو، پٹرول کی گرانی ہو یا روٹی کی دہائی— حکومت نے ہر آواز کو "دہشت گردی" کے کھاتے میں ڈالنے کا انتظام کر لیا ہے۔ لیکن اصل ہولناک کہانی اس کے بعد شروع ہوتی ہے! اب ایک افسر طے کرے گا کہ آپ کا مقدمہ کھلی عدالت میں چلے گا یا کسی ایسی "خفیہ عدالت" میں جس کا پتہ آپ کے گھر والوں کو بھی نہیں ہوگا۔ پاکستان میں بے گناہ راہگیروں کو جھوٹے پرچوں میں پھنسانے کی تاریخ پرانی ہے، لیکن یہ نیا قانون انصاف نہیں، بلکہ نفسیاتی ٹارچر کا سائنسی ڈرامہ ہے۔ تصور کریں ایک ملزم بند کمرے میں اکیلا بیٹھا ہے: * نہ جج کا چہرہ نظر آئے گا، نہ وکیل اور نہ گواہ! * بولنے والے کا کوئی نام نہیں ہوگا، صرف ایک نمبر اور بدلی ہوئی ڈیجیٹل آواز سنائی دے گی! * جب آپ کو پتہ ہی نہیں کہ سامنے بیٹھا جج غیر جانبدار ہے یا حکومت کا آلہ کار، تو آپ اس پر اعتراض کیسے کریں گے؟ پوری کارروائی کا ریکارڈ سیل کر دیا جائے گا۔ لواحقین کو کوئی کاغذ دیے بغیر کہا جائے گا کہ "اپیل کرنی ہے تو اگلی خفیہ عدالت میں جاؤ!" جہاں پولیس کے جھوٹے مقدمات، عدالتوں کے باہر ٹکے ٹوکری ملنے والے جھوٹے گواہ اور "وکیل کی جگہ جج کر لو" کی باتیں عام ہوں— وہاں یہ قانون انسانی حقوق پر سیدھا ڈاکہ ہے! #TBSToday #HumanRights #BlackLaw

About