@muzo580: لوگ کہتے ہیں تم نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے۔۔۔؟ میں نے دیکھا ہے مان کیسے ٹوٹتے ہیں میں نے دیکھا ہے الزام کیسے لگائے جاتے ہیں میں نے دیکھا ہے لوگ کیسے دوسروں کا گھر اجاڑتے ہیں میں نے دیکھی ہے، رشتوں اور دوستوں کی منافقت میں نے دیکھا ہے کیسے دوسروں کا حق کھایا جاتا ہے میں نے دیکھا ہے ٹوٹ کر کیسے سنبھلا جاتا ہے میں نے دیکھا ہے کیسے آپ کا خلوص آپ کے منہ پر مار دیا جاتا ہے کوئی نے دیکھیں ہیں ہر ایک کی چالاکیاں۔۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp