@dunya_news: "بار بار ہوئی، ہر بار ہوئی۔۔۔" جب یوسف بشیر سے یکطرفہ محبت کے بارے میں پوچھا گیا! #DunyaNews #YousufBashirQureshi #mazaaqraatshow #imranashraf #comedy #comedyshow #entertainment #PakistaniComedy #viralvideo
jb se ye program start howa sb se best , Amazing or supar lfz ada karne wle prson buht kubsurat voice parsonalty or btein ,Allah bless ,
2026-09-29 20:24:18
1
Hussain3355 :
MASHAA ALLAH jeo Great person
2026-09-29 13:05:46
0
user5922680166571 :
oo khyr kmal kr gy baba g to
2026-09-29 15:59:31
0
Sajid hussain sajid :
محبت میں دینا ہوتا ہے لینا کچھ بھی نہیں
تجارت کی ریت اس میں ڈالی نہیں جاتی
ساجد حسین ساجد
2026-09-29 13:23:41
1
Rizwan Watto ♥️♥️ :
کمال 👌
2026-09-29 17:07:52
0
ABDRMAN KEHRORI ✔️ :
محبت ہوتی ہی یک طرفہ ہے دو طرفہ تو سودا بازی ہوتی ہے
2026-09-29 18:53:56
0
Aamir Ali :
وا ہ عجیب سی اے بات ہے عجب سے یہ خیال ہے مگر جو سوچ نے لگو تو ایک اہم سوال ہے کہ وقت ہی کہاں گیا کہ عمر سب گزار دی اور وقت ہی ملا نہیں کہا کسی نے عام ملو تو وقت ہی نہیں ملا ائے ہائے ہائے ہائے اسی کا درد بانٹ لو تو وقت ہی نہیں ملا جو چاہا کچھ لکھوں کبھی تو وقت ہی نہیں ملا ارام کرنا چاہا جو تو وقت ہی نہیں ملا ماں باپ کو میں وقت دوں وقت ہی نہیں ملا بچے کہیں کہ وقت دیں تو وقت ہی نہیں ملا بیگم کہے بنو تھنوں تو وقت ہی نہیں ملا بہنیں کہیں کہ بس کرو تو وقت ہی نہیں ملا میری صحت گر رہی تھی جب مجھ سے کہا اے بھائی نے تب یہ سارے کام چھوڑ دو کسی ڈاکٹر سے وقت لو تو وقت ہی نہیں ملا کاموں کی ایک قطار ہے جو ذہن پر سوار ہے پچھلے جو سمیٹ لوں فہرست نہیں تیار ہے کیسے سب ختم کروں کہ وقت ہی نہیں ملا کچی عمر کا دور تھا کچی عمر کا دور تھا علم نے کہا کہ پیار فرق ہی نہیں ملا رزق رب سے ہو گیا تو عشق دار کھو گیا یہ چاہا رب کو کھوج لوں میں کیوں جہاں کا بوجھ لوں پکا یہ ٹھان ہی لیا اور وقت کیوں نہیں ملا یہ ماہ و سال سارے اب امام تھے جواب یہ کیا ہوئی حیات پھر کیسے بنے گی بات پھر کہ عمر سب گزار دی وقت ہی ملا نہیں تو وقت کے کہاں گیا یہ وقتی نہیں ملا تو وقت گزر جانا ہے اور لمحے ٹھہر جانا تو اپنی زندگیوں میں لمحے لے کے ائیں اور جب وہ لمحہ یاد ائے اس کو جییں اپ کی زندگی ہزاروں سال
2026-09-29 19:26:13
0
Amigo :
Supercalifragilisticexpialidocious
2026-09-29 08:09:18
0
Mehar Farooq :
2026-09-29 13:20:49
0
shahid hanjra 🇵🇰🇸🇦🫂 :
wow
2026-09-29 19:06:08
0
Shahbaz khan :
wa wa wa
2026-09-29 06:52:11
0
Malik Bilal :
ye world ka pehla show H jis MN muhabbat k siwa kucch pooccha hi ni jata enjoyment Kam or 5th class k lower middle class k private school ki kahaniya hn