@itx_afghan_6: وہ اپنے لیے نہیں کھڑا ہوا تھا وہ پوری قوم کے لئے آواز بنا تھا ہر درد کو اپنا درد سمجتا رہا، ہر ظلم کے خلاف بولا، مگر افسوس۔۔۔۔جن کے لئے وہ لڑتا رہا، وہی اکثر خاموش تماشائی بنے رہے۔ اس نے اپنی زندگی قوم کے نام کر دی مگر قوم نے اس کی قدر نہیں کی۔ وہ اکیلا سچ کے ساتھ کھڑا رہا، جب ہزاروں لوگ صرف دیکھتے رہے۔ ایسے لوگ بار بار پیدا نہیں ہوتے۔۔۔جو اپنی نیند، سکون اور زندگی تک قربان کر دیں، مگر قوم اکثر دیر سے سمجھتی ہے۔ جب سب کچھ ہاتھ سے نکل چکا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ #manzoor_pashteen #leader #ptm #fyp #mshr