@jan_e_jana.2: زندگی کی سب سے قیمتی چیز شاید وہ شخص ہوتا ہے جو ہمارے نصیب میں آ جائے۔ دنیا میں ہزاروں لوگ ملتے ہیں، ہزاروں چہرے نظر آتے ہیں، مگر دل ہر کسی کو قبول نہیں کرتا۔ کبھی کبھی قسمت ایک ایسا ساتھ لکھ دیتی ہے جس کے بعد انسان کو کسی اور چیز کی خواہش ہی نہیں رہتی🥹💔#foryou #fypviralシ #sadvibesonly🥹🥀 #Janejana2