@raigzar.com: کیا وقت آگیا ہے کہ ہم اسمارٹ فون کو چھوڑ کر وی آر چشمے کو اپنا لیں؟ Has the time come to ditch smartphone and adopt VR Glasses? میٹا نے اپنے جدید ترین میٹا وی آر ذہین چشمہ کو متعارف کروایا ہے جس کا وزن صرف 100 گرام ہے اور جو دھوپ سے بچاؤ کے لیے استعمال کیے جانے والے عام چشمہ سے مماثلت رکھتا ہے۔ META unveiled its all new META VR Glasses which weighs only 100g and look like regular sunglasses. #TechNewsUrdu #Tech #VRGlasses #Raigzar #ٹیکنالوجی اردو