@natureseen9: انسان عمر سے نہیں، حالات سے تھکتا ہے۔ کچھ حالات انسان کو وقت سے پہلے سمجھدار، خاموش اور اندر سے تھکا ہوا بنا دیتے ہیں۔ پھر چہرے پر مسکراہٹ تو رہتی ہے ۔مگر دل زندگی کی دوڑ سے کہیں پہلے تھک چکا ہوتا ہے 🕊️❤️🩹 #naturseen #foryoupage #trindingvideo