فرعون تو مر گیا لیکن اپنے بچوں کو پاکستان کی غریب عوام پر مسلط کر گیا
2026-09-29 05:43:18
115
Jutt Jutts :
اس کو یہاں تک پہنچانے میں حکمران بھی برابر کے شریک ہیں۔۔۔
2026-09-29 09:51:06
79
sajjad Mughal :
@Ibraheem:جرم کی کسی طرح بھی حمایت نہیں کروں گا
مگر جو ہمت اس میں ہے وہ جرم کی نہیں بھوک کی پیدا کردہ ہے
2026-09-29 04:21:48
202
Rana Noman ,🇴🇲 :
اس ابو کو نوکری دے دو جرنلز کو تو ریٹائرڈ ہونے کے بعد بھی مل جاتی
2026-09-29 07:00:24
43
zahoor سعودی عرب :
کھربوں روپے لوٹ کر دوسرے ملکوں میں لے جاتے ہے وہ آزاد اور چھوٹی چھوٹی چوریاں کرنے والے جیل میں ۔اللہ حافظ اس قانون کا
2026-09-29 04:24:19
41
M Sultan sahaab 1122 :
ان فاشس حکمرانوں نے ملک کو تباہ برباد کر دیا ہے
اپنی عیاشیوں کے لیے غریب عوام کا خون چوس رہے ہیں
2026-09-29 03:28:39
46
* @MKAWholesale :
Kaha tho sahi hai lekin phir b chori karna galt hai
2026-09-29 03:05:56
10
syyeds :
جرم تو جرم ھے چاھے کسی بھی مجبوری میں کیا جاۓ
لیکن ان سے بڑے مجرم وہ ھیں جو عام آدمی کے وسائل اور حقوق پر قبضہ کئیے بیٹھے ھیں
2026-09-29 08:06:59
13
hussain :
Final ye hi hoo ga
2026-09-29 04:05:05
11
ramixaa_9 :
اب آپ کسی کی ریڑھی توڑتے ہو تو حال نہیں آتا ہے وہ غیرب کیا کرے گا اس نے جو کہا صحیح کہا بھوک سب سے بڑا گناہ ہے
2026-09-29 04:07:12
48
Waseem shaikh :
آج بھی اگر حکومت عوام کی بنیادی ضروریات کو پورا کر دے 99 فیصد جرم ختم ہو جائے گے
2026-09-30 01:27:27
7
Rahib Hussain :
جرم کی حمایت نہیں، قانون اپنی جگہ سب کے لیے ضروری ہے۔ لیکن کسی انسان کے حالات اور مجبوری کو سمجھنا بھی ضروری ہے۔ روزگار کی پریشانی، گھر کے مسائل اور مسلسل ذہنی دباؤ انسان کو اندر سے توڑ دیتے ہیں۔ اگر وہ خود کہہ رہا ہے کہ مجھے گولی مار دو، تو شاید ہمیں صرف اس کی غلطی نہیں بلکہ اس کی حالتِ زار بھی دیکھنی چاہیے۔ سزا سے پہلے اصلاح، روزگار اور انسانیت کا راستہ بھی ہونا چاہیے۔ اللہ اس کی مشکلات آسان فرمائے۔ 🤲💔
2026-09-29 02:44:58
41
Aim High :
یہ لڑکا پولیس والوں سے بہتر ہے
2026-09-29 05:53:11
28
SANDHU :
very good
2026-09-28 23:45:23
6
Ch Yasir :
good 👍 lagy rho
2026-09-29 03:32:27
5
sofiabaji Quran teacher ❤️ :
Allah
2026-09-29 04:20:32
11
Sajjad Khosa :
God man
2026-09-29 05:07:11
1
m.mustaqeem. :
100/100
2026-09-29 04:35:13
1
usman Khan :
استغفر اللہ
2026-09-29 06:00:28
6
Khaleel Ansari :
یہ بے خوفی بندے میں اس وقت اتی ہے جب اس کو اپنے اپ کو سو فیصد حق پر سمجھتا ہو
2026-09-29 06:05:19
11
Usman Ahmed :
بھائی میری دعائیں تیرے ساتھ ہیں ایک ایک لفظ ٹھیک ہے اگر اپ میں سے کوئی قابل ہوتا تو کبھی ایسا معاشرہ جو نمی نہ لیتا جزاک اللہ
2026-09-29 03:43:17
26
Ubaid Ktk :
گناہ سے نفرت کرو گنہگار سے نہیں یہ اپنے منہ سے کہہ رہا ہے یہ حکومت وقت کے لیے سوچنے کا مقام ہے
2026-09-29 07:58:04
11
Ibraheem :
جرم کی کسی طرح بھی حمایت نہیں کروں گا
مگر جو ہمت اس میں ہے وہ جرم کی نہیں بھوک کی پیدا کردہ ہے
2026-09-29 04:13:59
20
Usman Ghani :
zalmo ne mulk ko tbah kr dia
2026-09-29 03:40:09
6
A 🇦🇪❤️❤️🇵🇰R :
2026-09-28 21:38:41
9
To see more videos from user @will.never.give.u7, please go to the Tikwm
homepage.