ابھی کسی کی وڈیو دیکھی وہ بول رھا تھا کہ عمران خان سے ساری قوم ساری دنیا مین نفرت ڈالی ھے. نفرت سکھائ ھے.
....
سوال یہ ھے کہ شیطان کے بارے نفرت کس نے ڈالی تھی.. شیطان کے اپنے کردار نے یا نعوز باللہ حضرت آدم ع س، نے ڈالی تھی یا شیطان کے اپنے عمل نے؟؟؟
اور ہان آج اسرائیل کے خلاف فلسطین نے نفرت ڈالی ھے یا اسرائیل کے اپنے عمل کردار نے؟؟؟..
کیا کسی کے لیے نفرت ڈالی جا سکتی ھے یا محبت ڈالی جا سکتی ھے یا یہ سامنے والے کے اپنے عمل کردار سے خود بخود پیدا ہوتی ھے
یہ میرے سوال کا جواب ھے کسی کے پاس؟؟؟
2026-09-29 16:43:20
0
user16068780504728 :
😂😂😂😂😂
2026-09-29 16:45:15
0
user9046426972957nasir :
2026-09-29 15:07:50
1
ملک ربنواز ڈنہار :
معافی
2026-09-29 16:42:00
0
shubir23 :
2026-09-29 16:47:33
0
To see more videos from user @anudada804, please go to the Tikwm
homepage.