*ہم عشق کر کے عشق نبھانے چلے گئے*
*مطلب پتہ نہیں تھا بتانے چلے گئے*
*ہم نے نظر کو اپنی ٹکایا تھا چاند پہ*
*خواب لے کے چاند کو پانے چلے گئے*
*ہم سا کوئی عشق میں مجنوں نہیں بنے*
*لیلیٰ کو اس کے گھر پہ بلانے چلے گئے*
*ہم سے تو دشمنی بھی نہ ہو پائی ٹھیک سے*
*ٹھوکر لگی جو تجھ کو اٹھانے چلے گئے*
2026-09-29 01:00:30
0
To see more videos from user @shahzadi_typs, please go to the Tikwm
homepage.