@lovebeyondborders24: #creatorsearchinsights #motivationalandinspirationalvideos جب آپ صاف بولنا شروع کرتے ہیں، تو تین قسم کے لوگ خود ہی آپ سے دور ہو جاتے ہیں: 💭 مطلبی لوگ 💭 خود غرض لوگ 💭 جھوٹے لوگ صاف گوئی ہمیشہ سب کو پسند نہیں آتی، مگر یہ آپ کو صحیح لوگوں کی پہچان ضرور کروا دیتی ہے۔ — JUTT BADSHA 👑🔥 #JuttBadsha #UrduQuotes #DeepThoughts