@sheikh.kashif.raza: مطلب: اب بار بار اپنی صفائی دینے کا دل نہیں چاہتا۔ سامنے والے نے ہمارے بارے میں جو رائے بنا لی، شاید ہم حقیقت میں ویسے تھے ہی نہیں، اور افسوس یہ ہے کہ اس نے ہمیں سمجھنے کی کبھی حقیقی کوشش بھی نہیں کی۔ #Reality #Sheikh #fypシ゚viral