@mainhinhxinh: Một mẫu dành riêng cho những quý cô yêu sự tinh tế. #danhthucnuhoangtrongban #mainhinhxinhdep #Mainhinhthoitrangtrungniencaocap #Conhinhthoitrangtrungniencaocap #dobotrungnien #dobohaichiem #mainhinh #maithanhnhan

mainhinhxinh
mainhinhxinh
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 29 September 2026 22:00:00 GMT
134
11
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mainhinhxinh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک دن ہم دونوں کے درمیان اتنی خاموشی آ جائے گی۔ تم میری زندگی کا وہ حصہ رہی ہو جسے میں کبھی بھلا نہیں پاؤں گا۔ تمہارے ساتھ گزارا ہر لمحہ، ہر بات، ہر ہنسی ہمیشہ میرے دل میں رہے گی۔ بہت سی چیزیں تھیں جو شاید ہم ٹھیک نہیں کر پائے، بہت سی باتیں ادھوری رہ گئیں، اور شاید وقت ہمیں وہاں لا کھڑا کر گیا جہاں الگ ہونا ہی بہتر تھا۔ لیکن سچ یہ ہے کہ محبت کبھی ختم نہیں ہوتی، بس کبھی کبھی لوگ ساتھ نہیں رہ پاتے۔ اگر کبھی میری کسی بات نے تمہیں دکھ دیا ہو، تمہاری آنکھوں میں آنسو لائے ہوں، تو دل سے معافی چاہتا ہوں۔ میرا ارادہ کبھی تمہیں تکلیف دینے کا نہیں تھا۔ میں نے تمہیں ہمیشہ دل سے چاہا تھا، اور شاید اسی لیے آج اتنا درد ہو رہا ہے۔ تم میری عادت نہیں تھی، تم میرا سکون تھی، اور سکون کو کھونا آسان نہیں ہوتا میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ تم زندگی میں ہمیشہ خوش رہو چاہے میری جگہ کوئی اور ہو۔ تمہیں وہ سب کچھ ملے جس کی تم حقدار ہو۔ شاید ہم ایک دوسرے کے نصیب میں نہیں تھے، لیکن میری دعاؤں اور یادوں میں تم ہمیشہ رہو گی۔ میں کبھی تمہارے لیے برا نہیں سوچوں گا، کیونکہ جو محبت سچی ہوتی ہے نا، وہ الگ ہونے کے بعد بھی ختم نہیں ہوتی اپنا بہت زیادہ خیال اور کبھی کبھی مجھے یاد کر لینا اور اگر میں اتفاقا یاد آ جاؤں تو اک سورہ فاتحہ میری محبت میری آرزو میری بد نصیبی، میری .. بے بسی پر پڑھ لینا رکھنا #foryoupage

About