@ashrafbaloch5735: ہمارے پیارے کزن محمد اصف خان سکھانی رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں بے شک جوانی کی موت بہت بڑا صدمہ ہے اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی اصف خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ورثہ کو صبر جمیل عطا فرمائے😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭@شانی جی @Noman khan Chandio @Shahid Pervaiz