@hasam_khattak1: "ہمیں چاہیے کہ دوسروں کا پردہ رکھنا سیکھیں، جس طرح ستار العیوب اللہ کریم ہمارا پردہ رکھے ہوئے ہے۔ کیونکہ ہم سب ایسے راز چھپائے ہوئے ہیں کہ جنہیں اللہ بے پردہ کر دے تو ہم کہیں منہ دکھانے لائق نہ رہیں گے۔" .. .. .. .. .. #fyp #viralvideo #unfrezzmyaccount #poetrylover #realityspeakseverything @kamrankhaan94 @Kamran Hashmi ( Urdu lover)