آپ ایک اور ویڈیو بنائی سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم واستحکام پاکستان کانفرنس 17 اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام نیو پریڈی اسٹریٹ روڈ لائنز ایریا کراچی
2026-09-29 15:06:44
1
Q.Khalilurhman۔i. :
لاحول ولا قوہ الا باللہ
2026-09-29 14:12:27
0
♛ 𝗛𝗔𝗠𝗭𝗔 🇹🇷👻 :
2026-09-29 10:40:24
3
˗ˋˏ♡ 𝙈𝙧 𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝ˎˊ˗ :
ما شاء اللّٰہ تعالیٰ بھائی زبردست ایسی ویڈیو بنایا کرو [Pink heart]
2026-09-29 11:09:11
3
Ch Moavia :
بعد از انبیاء، افضل البشر خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم
امتِ مسلمہ کا اجماع ہے کہ نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل ہستیاں چار خلفائے راشدین ہیں: سیدنا ابوبکر صدیقؓ جن کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: "اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا" (بخاری 3656)، سیدنا عمر فاروقؓ جن کے بارے میں فرمایا: "میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا" (ترمذی 3686)، سیدنا عثمانؓ جن کے متعلق نبی ﷺ نے فرمایا: "ہر نبی کا رفیقِ جنت ہوتا ہے، اور میرا رفیق عثمان ہے" (ترمذی 3705)، اور سیدنا علیؓ جن کے بارے میں فرمایا: "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں" (ترمذی 3712)۔
پھر سیدنا امام حسنؓ، جنہیں نبی ﷺ نے جنتی سردار کہا: "یہ میرا بیٹا سردار ہے، اللہ اس کے ذریعے دو گروہوں میں صلح کروائے گا" (بخاری 2704)، اور سیدنا امیر معاویہؓ، کاتبِ وحی، نبی ﷺ کے رازدان، جن کے لیے نبی ﷺ نے دعا فرمائی: "اللّٰهم اجعله ھادیا مھدیا واهد به" (ترمذی 3842) یعنی: "اے اللہ! اسے ہدایت دینے والا اور ہدایت یافتہ بنا، اور اس کے ذریعے ہدایت دے"۔
یہ سب کے سب عظمت، عدل، علم، حلم اور خلافتِ راشدہ کے روشن چراغ ہیں، جن کی پیروی ہی اہلِ سنت کا دین و عقیدہ ہے۔
2026-09-29 11:46:53
3
Habib Ullah Chandio :
یاعلی ع مدد
2026-09-29 09:25:45
5
M- Javaid-Bloch 115 :
حضرت عمر فاروق کی شان میں ایک ویڈیو بنا دیں پلیز پلیز پلیز
2026-09-29 14:29:55
1
Mian :
اللہ تعالیٰ ہدایت دے ایسی ویڈیو بنانے والوں کو اللہ تعالیٰ ہمیں مقام صحابہ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
2026-09-29 10:53:00
2
MS Same :
Masha Allah
2026-09-29 12:51:07
1
queen 👑 🤗 :
subhna Allah me korban jano apni sabhba pe me sadke jano apni nabi ka sabhba pe har sabhbi ye nabi janti janati
2026-09-29 14:54:44
1
usam 004 👑🥀 :
jab ai acha logong ki hath ajaye ♥️🥰
2026-09-29 12:46:08
1
꧁💌༆🅰️ڈرہال بادشاہ🅰️༆💌꧂ :
Sahaba Karam zindabad
2026-09-29 11:05:22
2
To see more videos from user @shoaibbkhalid, please go to the Tikwm
homepage.