@itx.yameen4: 🔥۔ شفیع جان ۔🔥 یہ (فارم 47 کی رجیم) کہتی ہیں کے پی میں جو دہشتگردی ہو رہی ہے اُس کے پیچھے کے پی حکومت ہے یا کے پی حکومت دہشتگردی روکنے میں ناکام ہو گئی ہے اس لیے یہاں ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا جائے۔ اگر یہ بیانیہ ہے تو سب سے پہلے بلوچستان میں ایمرجنسی لگنی چاہیے کیونکہ وہاں 80 فیصد نو گو ایریا ہے، صوبائی وزیر شفیع جان🔥 #100kviews #viral #imrankhanfans #viralmyvideotiktok #foryoupage @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL