@thuynguyen1413135134:

PHƯƠNG THUÝ 934131🌺🌺
PHƯƠNG THUÝ 934131🌺🌺
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 29 September 2026 03:27:39 GMT
258
8
1
2

Music

Download

Comments

hieu.ngo225
ngô hiếu :
👍👍👍
2026-09-29 03:59:44
0
To see more videos from user @thuynguyen1413135134, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سب سے پہلے ہمارا جو غریب طبقہ ہے، جو غربت کی لکیر سے نیچے لوگ ہیں، وہ 44.5 فیصد ہیں۔ مطلب آپ کے پاکستان کے تقریباً 12 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، جو دو وقت کا کھانا نہیں کھا سکتے۔ اور دوسری طرف 11، 11 ارب روپے کے جہاز خریدے جا رہے ہیں، اور ابھی 28، 28 کروڑ کی وہ مرسیڈیز گاڑیاں، جن کا انٹیریئر پرپل ہو، یہ بھی ڈیسائیڈ کیا ہوتا ہے کہ مطلب جن کا انٹیریئر پرپل ہو، وہ منگوائی جا رہی ہیں۔  ایک طرف دو وقت کا کھانا ہمارے غریب عوام کو نہیں ملتا، دوسری طرف ان کی یہ شاہ خرچیاں ہیں۔ ہمارے جو ابھی ایکسپورٹس ہیں، وہ 30 بلین ڈالرز ہیں، امپورٹس 70 بلین ڈالرز ہیں، مطلب 40 ارب ڈالر آپ کا تجارتی خسارہ ہے۔  جب نیشنل اکنامک کونسل میں میں نے یہ سوال ان سے کیا تو مجھے کہتے ہیں کہ ریمیٹنسز تو آ رہے ہیں۔ مطلب یہ ریمیٹنسز کے لیے بیٹھے ہیں، ان کے پاس ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے کوئی پالیسی ہے ہی نہیں۔ بے روزگاری کی شرح 7.1 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔  آپ کے 28 لاکھ پروفیشنل نوجوان ملک چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں۔ برین ڈرین ہو چکا ہے، لیکن ان کے بقول تو یہ برین ایکسپورٹ ہے کہ ہم قیمتی لوگ ایکسپورٹ کرتے ہیں۔ تو جن کو یہ علم نہیں ہو کہ یہ برین ڈرین ہوتا ہے یا برین ایکسپورٹ کرنا ہوتا ہے، تو وہ آپ کا ملک ابھی اس وقت سنبھال رہے ہیں۔  بجلی بھی مہنگی، پٹرول اور ڈیزل بھی مہنگا، غربت بھی بہت زیادہ، روزگار کے مواقع بھی نہیں۔ جن لوگوں نے رجیم چینج کرکے چوروں کا ٹولہ مسلط کیا انہوں نے پچھلے پانچ سالوں میں کیا حاصل کیا۔  وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی

About