یہ بات جانتی ہوں مگر مانتی نہیں!!!
دن کٹ رہے ہیں اج بھی تیرے خیال میں!!!
♥️💛♥️اک بار اپنی مجھ کو نگہبانی سانپ دے!!!
عمر گزار دوں گی تیری دیکھ بھال میں!!!
♥️💛♥️وہ تو سوال پوچھ کر اگے نکل گیا!!!
اٹکی ہوئی ہوں میں اس کے سوال!!!💯🫀🥰
2026-09-29 09:09:01
0
To see more videos from user @alia__527, please go to the Tikwm
homepage.