@ridatahir._.7: کچھ خبریں خوشی بھی دیتی ہیں … لیکن دل کو تڑپا بھی دیتی ہیں۔ 🥺🤍 جب کوئی کہتا ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کے گھر جا رہے ہیں تو دل بس یہی دعا کرتا ہے: یا اللہ! ہمیں بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما، اپنے محبوب ﷺ کے شہر کی زیارت عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻🕋 #makkahmadinah🕋 #allah #makkah #Madina #umrah