@broken.heart9834: یا اللہ اس کی عادت نہیں جا رہی مجھ سے نہیں چھوٹ رہی اس کی عادت مجھے سکون دے نا یا اللہ مجھے اس اذیت سے نکال دینا یا اللہ میرے دل کی گھٹن کو کم کر دے اللہ میری دماغی اذیت کو کم کر دے یا اللہ میری روح کو سکون دے میری روح وہ اذیت میں ہے یا اللہ رحم کر دینا یا اللہ میں روز تیرے پاس اتی ہوں اللہ نماز پڑھتی ہوں تہجد پڑھتی ہوں اشراق پڑھتی ہوں چاشت پڑتی ہوں اوابین پڑھتی ہوں نوافل پڑھتی ہوں یا اللہ کسی کے وسیلے سے ہی مجھ پر ترس کر دینا مجھے سکون دے دینا مجھے میری خوشیاں لٹا دینا یا اللہ رحم فرما دینا یا اللہ میں بھی خوش رہنا چاہتی ہوں مجھے پتہ ہے مقرر وقت پہ مجھے سکون ملے گا خوشیاں ملیں گی یا اللہ لیکن مجھ سے ابھی اذیتیں برداشت نہیں ہو رہی مجھ سے یہ تکلیفیں برداشت نہیں ہو رہی میرے اللہ مجھ پر رحم فرما دے مجھ پہ اپنے کرم نظر فرما دے یا اللہ مجھے سکون عطا کر یا اللہ مجھے سکون عطا کر مجھ پر رحم فرما مجھ پر رحم فرما مجھ پر رحم فرما ۔یا اللہ کے لوگ بھی تو خوش رہ رہے ہیں وہ اپنی زندگی جی رہے ہیں میرے سامنے ان کی زندگی خوشیوں میں ہے یا اللہ میں ان کی خوشیوں سے نہیں جلتی یا اللہ لیکن میں بھی جینا چاہتی ہوں میں بھی تو انسان ہوں اب مجھ سے اور رویا نہیں جاتا میں رو رو کر میری انکھیں تھک گئی ہیں میرا دل تھک گئے میرا دماغ تھا گیا میری روح تھک گئی ہے یا اللہ مجھے یہ بھی خوشیاں نصیب عطا کر اللہ اب مجھے بھی سکون عطا کر مالک تو سب کر سکتا ہے مجھ پر ترس کھا مالک تیرے سوا کوئی مجھے خوشیاں نہیں دے سکتا کوئی سکون دنیا کی چیز نہیں دے سکتی ایک تو ہی عطا کرنے والا ہے اللہ مجھے بھی دے دے خوشیاں امین میں رب العالمین 🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭