@kayumkarachi: 🚦💡 Traffic e-challans will now be included in electricity bills (India News). ٹریفک ای چالان اب بجلی کے بلوں میں آئے گا۔ یعنی اوور اسپیڈنگ آپ کریں گے، اور فیوز پورے گھر کا اڑے گا! اب سگنل توڑنے سے پہلے دو بار سوچیں... کیونکہ ای چالان کی بتی سیدھی بجلی کے بل میں جلے گی! 🚦💡 گاڑی سڑک پر تیز چلائیے، اور صدمہ بجلی کا بل دیکھ کر کھائیے! 🚗💥 انڈین سپریم کورٹ کی انوکھی تجویز: انڈین سپریم کورٹ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے جرمانوں کی وصولی کے لیے اسے بجلی کے بلوں میں شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔ #TrafficViolations #EChallan #ElectricityBill #IndiaNews #SupremeCourt #ViralNews #FunPost #TrafficRules #IndiaTraffic #EChallanNews #SupremeCourtIndia #TrafficPolice #ViralUpdates #TrafficRulesIndia #TrafficChallan #ElectricityBill #TrendingNews #UrduPost #FunNews #news