@zaid_khan_ik: عطا ٹرٹر نے جو facts رکھے ہیں وہ سراسر غلط ہے یہ پختونخوا حکومت کو دہشتگردی میں ناکامی کی زمداری دیتے ہیں اگر ایسا تو سب سے پہلے گورنر راج پھر تو بلوچستان میں لگنا چاہیے جہاں پر 80 فیصد ایریا نو گوایرا بن چکے ہیں وہاں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے پھر پختونخوا پر بات کریں۔ شفیع جان #pti_imran_khan_lovers #zaidkhanik #viral #foryoupageofficiall #foryoupage