@malikijjsu7: اگر آپ کے گھر میں بھی کوئی کام ادھورہ رہتا ہے تو یہ وظیفہ ضرور پڑھیں#peerajmalrazaqadribayan#peerajmalrazaqadristatus#peerajmalrazaqadri#peerajmal#atifeditx
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام ا س کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح ا سی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 😭🥺❤