@muhammadashrafm60: #onthisday مجھے بھی قسمت نے چھوڑ دیا، جب مجھے اپنی ماں کی بہت ضرورت تھی۔ وہ بھی مجھے چھوڑ گئی، اور میں اکیلی رہ گی۔ واپس آؤ نا ماں، تمہارے بغیر زندگی ادھوری لگتی ہے۔ #miss_u_amii_jan🥺💔😭😭🥀💔 #😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 #میری_ماں_کے_برابر_کوئی_نہیں❣ #میری_ماں_میری_جنت💓🥀🌹🇵🇰