آپ یہ بھی بتاو اس کی اپرول عمران خان نے دی جس کا آپ نام نہیں لے رہے جناب
2026-09-29 05:09:10
2
M,Ayaz :
باجوہ
2026-09-29 04:54:06
10
XYZ :
پاکستان کے اندر امریکی مداخلت اس قدر بڑھ چکی ھے کہ آرمی چیف بھی ان کی مرضی کے بغیر نہیں لگ سکتا
2026-09-29 10:16:56
2
مرشد المبشر 😉👍✌️ :
مراد سعید بیچارہ ان کی وجہ سے در بدر گھوم رہا ہے جتنی مشکلات مراد سعید برداشت کر رہا ہے شائد ہی کوئی کر پائے مراد سعید ھیرو ہے نوجوانوں کے لیے رول ماڈل ہیں