afsos h army h power h pr such ka sath ni dy skty [Broken heart]
2026-09-29 10:46:49
51
👑👑 মুন্সীগঞ্জের ছেলে 🥀🇲🇾 :
yea Allah too Palestine kow madad forma🙏😭
2026-09-30 14:25:07
4
mubashirmuzamil360 :
ya Allah gaza k Muslims par rahem farma un ki maadad farma ameen
2026-09-29 12:15:53
64
Ramli Rmli :
free free peletinah 😭😭😭😭
2026-09-30 06:11:20
2
🪔𝑭𝖆𝖓𝖆⸻e⸻𝑯𝖆𝖖𝖖🪔 :
کہاں ہے وہ غیرت مند مسلمان، کہاں ہے جو اپنی عزت پر آنچ آئے تو اپنے آپ سے باہر ہو جاتا ہے؟ عزت کے نام پر لاکھوں قتل ہو جاتے ہیں، لیکن جب اپنے کلمہ گو مسلمان بھائیوں اور چھوٹے بچوں کا معاملہ آتا ہے تو وہاں سب سکوت اختیار کر لیتے ہیں، کسی کو خبر ہی نہیں، اور مسلمان ہونے کا دعویٰ بھی کرتے ہیں۔
کہاں ہیں وہ حکمران؟ جب وہ حکمرانی پر نہیں ہوتے تو بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں، لیکن جب حکمرانی کی نشستوں پر بیٹھ جاتے ہیں تو پھر سب کچھ بھلا دیتے ہیں۔ کیا غزہ کے بچے ہمارے بچوں سے کمتر ہیں؟ کیا غزہ کے مسلمان باقی مسلمانوں سے نچلے درجے کے ہیں؟ کیا ہم اللہ کی بارگاہ میں زیادہ محبوب ہیں؟ کیا ہم سے پوچھا نہیں جائے گا کہ تم نے کیا کیا اپنے بھائیوں کے لیے، اپنے آقا و مولا ﷺ کی عزت و ناموس کے لیے؟
ایک قافلہ نکلا تھا، جو لاہور سے نکلا اور مریدکے میں لٹ گیا۔ ان کے لیے بھی تم نے آواز نہیں اٹھائی۔ ان کو بھی لاوارثوں کی طرح چھوڑ دیا۔ ٹرکوں میں بھر بھر کر ادارے والے لاشیں لے گئے، لاوارثوں کے قبرستان میں دفنا دیا، وارثین کو دھمکیاں دی گئیں کہ آؤ، بیان دو کہ ہمارے بچوں کو تحریک کے لیڈر نے مروایا ہے۔
کہاں گئی غیرت؟ کہاں گیا احساس؟ جواب دو!
2026-09-30 14:28:56
22
Pizza Hub🍕 :
یا اللہ! یہ معصوم بچے ہماری آنکھوں کے سامنے دم توڑ رہے ہیں، اور ہم صرف دیکھنے کے سوا کچھ نہیں کر پا رہے… 💔😭
یا اللہ! اگر ہماری دعائیں اور ہماری بے بسی ان بچوں کی جان نہیں بچا سکتی، تو ہمارے اندر وہ طاقت پیدا کر دے کہ ہم ظلم کے سامنے کھڑے ہو سکیں۔
ہمیں ایسی زندگی نہیں چاہیے جس میں ہمارے مسلمان بھائی بہن مرتے رہیں اور ہم خاموش تماشائی بنے رہیں۔
یا اللہ! غزہ کے ان معصوم بچوں کی فریاد سن لے… 🤲😭💔
2026-09-29 18:19:41
19
mernahernani :
free free Palestina
2026-09-30 11:29:38
7
SOHAIB SANDHU :
ya Allah help Palestine 😭💔
2026-09-30 23:58:54
3
Mr Syco💕 :
Allah pak is vachi ko tasalli da ameen🥺
2026-09-29 15:58:23
8
ismaae mausang☝️ :
free Palestine 🤲
2026-09-30 19:31:09
1
suzuki :
free free palestine 😭😭😭😭
2026-09-30 09:33:21
4
ali hussnain :
ya Allah
2026-09-29 06:12:38
10
ف🌺 :
ya Allah gaza k Muslims par rahem farma un ki maadad farma ameen🇵🇸😭😭
2026-09-29 17:33:26
7
Ismail Khan :
allah
2026-09-30 18:39:57
2
𝓕𝓪𝓽𝓽𝓲🥱👀 :
Asstagfirullah 😭🫀
2026-09-30 05:46:26
6
Darrain Abbas302 :
insaniyat khatm ho chuki hai😭😭😭 Free Palestine free free gaza