@humnewspakistan: ایمر جنسی لگی تو -محسن نقوی نوجوانوں کو نہیں روک پائیں گے! کنور دلشاد نے خطرے کی گھنٹی بجا دی! #MohsinNaqvi #KanwarDilshad #PakistanPolitics #Emergency #MartialLaw #PakistanYouth #PakistanNews #BreakingNews #PoliticalCrisis #HUMNews

HUM NEWS
HUM NEWS
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 29 September 2026 04:56:29 GMT
122780
4845
150
425

Music

Download

Comments

pervaizsajad
Pervaiz Sajad :
Reaction hoga to police rok sakay gi ya army rokaigi khamosh to nahi bathaingay
2026-09-29 13:51:58
0
aliscotland58
Ali chaudhary :
Ess fouj ne Pakistan ko tabaah kar diya
2026-09-29 20:07:21
0
ken.piece
Ken Piece :
دلشاد صاحب کونسی عدالت
2026-09-29 07:43:25
5
qazi3131
شریف لوگ :
اسٹیبلیشمنٹ آج عمران خان صاحب کو علاج کے لیے اسپتال جانے دے۔فیملی اور وکلاء کی ملاقات ہونے دے۔کیس عدالتوں میں چلنے دے اور عدالتوں کو آزادانہ فیصلے کرنے دے۔سب افرا تفری ختم ہو جائے گی اور اداروں کی عزت بھی بحال ہو جائے گی۔بس
2026-09-29 06:48:16
19
masood078600
Malik Masood :
رجیم چینج آپریشن کے بعد کیا کھویا کیا پایا اس پر کوئی بھائی رہنمائی فرما سکتا ھے ؟
2026-09-29 07:01:00
9
mradnankhattak1122
Gym Lover 🩻🩺💉💪🏼✍️ :
Army k General pr 6 artical lagna chaiya
2026-09-29 12:17:46
1
ssjbdh4
ssjbdh :
Absolutely 😳
2026-09-29 22:33:45
0
nasirbutt2011
Imran Khan :
Suno hero Imran Khan ♥️♥️♥️
2026-09-29 18:53:48
0
awais.butt9352
Awais Butt :
کنور دلشاد کو پتہ ہی نہیں کہ سارا فساد ہی اعلیٰ عدالتوں کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے سے شروع ہوا ، اگر وفاقی حکومت سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال شفٹ کر دیتی اور اس کئ بہنوں سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرا دیتی تو کون سی قیامت آ جاتی ۔۔ دراصل حکومت نے عمران خان کے ساتھ متکا لگا رکھا ہے اور انا کا مسلہ بنا لیا یے ، وفاقی وزراء یر روز چینلز پر بیٹھ کر ہوا میں تلواریں چلا رہے ہوتے ہیں، ان کے یاس عمران خان سے ملاقاتیں نہ کرانے اور علاج کی سہولتیں فراہم نہ کرنے پر کوئی ٹھوس دلیل نہیں ہوتی سوائے اس کے کہ خام بالکل صحت مند یے ، ملاقاتیں اس لئے نہیں کرائی جاتی کہ اس کی بہنیں بعد میں میڈیا سے گفتگو کرتی ہیں اور سیاسی باتیں کرتی ہیں ،، یہ اتنی کمزور دلیل ہے کہ خود ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیڈر اس کو ہضم نہیں کر پاتے،، حکمران پارٹیوں کے سنجیدہ لیڈرز کئی بار کہہ چکے ہیں کہ خان کے انسانی حقوق پامال نہ کئے جائیں ۔ تین قیدیوں کے نجی ہسپتال سے علاج کرانے کی درخواست وفاقی آئینی عدالت فورآ منظور کر لیتی ہے لیکن یہ عدالت سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد کی بات نہیں کرتی، مان لیا آئینی عدالت کے بقول قانون کے مطابق نجی ہسپتال میں کسی قیدی کا علاج نہیں ہو سکتا، ملاقاتوں اور بیٹوں ڈے فون پر بات کرا نے میں تو قانون رکاوٹ نہیں ہے ،،
2026-09-29 06:22:55
4
tahirrehman673
BEAUTIFUL :
pmln government very big problem for Pakistan people
2026-09-29 07:37:58
0
rasheedanwar60
King khan :
2026-09-29 09:50:41
5
royalscommunitypak
ROYAL’S COMMUNITY PAKISTAN :
عدالت کا نام بھی بتا دیں جہاں پر پیش ہو جائے کیونکہ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت بھی بے ضمیر ہو گیا ہے
2026-09-29 11:27:35
5
_shakil_abbasi
Shakil Abbasi :
koi zarort ni kise raj ke great CM KPK zaindabad Imran Khan zindabad aawam Imran Khan k Sath ha inshallah court baybas hain
2026-09-29 06:57:41
8
ziaurrahman.8040
ziaurrahman.8040 :
بلوچستان میں کیوں نہیں لگاتی ایمرجنسی
2026-09-29 13:11:54
4
shah235shah
User235 :
کنور دلشاد صاحب بحثیت سابقہ ریاستی اعلی ملازم آپ کا یہ فرض بنتا ھے کہ گفتگو کرتے ھوئے یہ بھی قوم کو بتایئں۔کہ موجودہ حالات پیدا ھونے میں زیادہ قصور وفاقی حکومت کا ھے یا صوبائی۔ وفاقی حکومت کتنی زیادتی یا بے انصافی کر رھی ھے یا صوبائی حکومت کتنی نافرمانی کر رھی ھے۔صوبائی حکومت ایک پارٹی کی ھے۔پارٹی اور اسکے کارکنوں کیساتھ کیا کیا بے انصافی ھو رھی ہے۔کیا صوبائی حکومت کیساتھ وفاق وھی سلوک کر رھاہے جو پنجاب اور سندھ سے کر رہا ھے۔عرض یہ ھے۔آپ اور دوسرے سابقہ ریاستی اہلکار کو چاھئے کہ وہ ریاست پاکستان کی سب اکایوں کا ترجمان بنکر انصاف اور حقیقت پر مبنی باتیں بتایئں ۔نہ کے حکومت کے نمائندہ
2026-09-29 10:42:12
4
user722055.....5
♥𝓃𝒶𝓈𝒾𝓇 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝟾☻𝟺♥💫 :
خیبر پختون خواہ کے الات خراب کس نے کیے ہم نے اپنی جانوں کا نظرانہ دیا ہمارے خیبر پختون خواہ کے 80 سے 90 ہزار بندہ شہید ہو گیا ہے باڈروں کا تحفظ ہماری پاک ارمی کے پاس ہے شہر کا تحفظ پولیس کے پاس ہے اور ہمارے ادارے ہیں کام کر رہے ہیں اس میں صوبائی گورنمنٹ کا کیا قصور ہے اور دہشت گردی کا صوبائی گورنمنٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے نہ ہی اداروں کے ساتھ کوئی تعلق ہے دہشت گرد دہشت گرد یہ ہوتا ہے
2026-09-29 07:47:53
4
aliusman44gmailcom
عثمان حیدر سما :
2026-09-29 16:13:36
2
chill.masti66
Dream Girl :
پاکستانی TV چینلز اب چسکے لے رہے ہیں ۔ کبھی ایک کو پکڑ کر باتیں کرواتے ہیں کبھی دوسرے کو۔۔
2026-09-29 09:59:25
3
rasheedanwar60
King khan :
2026-09-29 09:50:48
3
fazalrehman4859
Fazalur Rehman 2026 Pakistan :
Behtreen Tajzia
2026-09-29 07:52:22
2
arif.hashim.noora
arif hashim noorani :
سندھ، بلوچستان، پنجاب، کے خیبر پختون خواہ سب پر ایک ساتھ ایمرجنسی نافذ کردی جائے
2026-09-29 11:14:05
2
qazi3131
شریف لوگ :
کنور دلشاد پی ٹی آئی کو مشہورہ دے رہا ہے کہہ اسمبلیوں اور عدالتوں میں اپنی لڑائی لڑیں۔مگر تھوڑی ہمت کر کے اداروں کو بھی کہو کہہ عدالتوں کو آزادی سے اپنا کام کرنے دو آپ کیوں طاقت کے ذریعے فیصلے کرواتے ہو۔
2026-09-29 06:45:12
2
noorrehman.rehman0
Noorrehman Rehman :
kpk CM Zinda baad
2026-09-29 10:45:31
2
baghi7391
baghi :
اس بار پشتون قوم کھڑی ہے
2026-09-29 17:27:40
1
user099526875
KHAN :
یہ اسلام آباد والے نظر بھی نہیں آئیں گے
2026-09-29 17:17:27
1
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About