@naseervi21: ✨ اصلاح کا طریقہ: جارحیت نہیں بلکہ نرمی اور اخلاق! حضور نصیرِ ملت پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کا خوبصورت فرمان کہ دین کی بات پہنچانے اور اصلاحِ نظریات کے لیے نرمی اختیار کی جائے، کیونکہ جبراً اپنا نکتۂ نظر ٹھونسنا قرآن و سنت کی تعلیمات کے خلاف ہے۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ امین#PeerNaseerUddinNaseer #NaseerUlMillat #GolraSharif #IshqENaseer #Farmoodat