@be_awaaz_alfaaz: ہر وقت مجھے ملتی رہتی ہے انجانی سی سزا، میں تقدیر سے کیسے پوچھوں، میرا قصور کیا ہے؟ جو چاہا وہ ملا نہیں، جو ملا وہ اپنا نہ تھا، آخر میری قسمت میں ہی کیوں ہر خوشی کا فاصلہ ہے؟ 🥀 #🥀LaHasilKiDastan #❤️🩹LaHasilMohabbat #💔AdhooriMohabbat #🥀SadPoetry #🖤UrduShayari