@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌹 حضور نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام کی فضیلت 🌹 اللّٰہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے: إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ترجمہ: بے شک اللّٰہ اور اس کے فرشتے نبیِ مکرم ﷺ پر درود بھیجتے رہتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔ 📖 (سورۃ الاحزاب، 33:56) 🌹 آئیے! کثرت سے درود و سلام پڑھیں۔ 🌹 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 🤲 اللّٰہ تعالیٰ ہمیں محبتِ رسول ﷺ اور کثرت سے درود و سلام پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ