@shahzad_pendu: آج میرا بہت ہی پیارا دوست ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گیا🥺 یقین نہیں آ رہا کہ وہ اب ہمارے درمیان نہیں رہا۔ 💔 تیری یادیں ہمیشہ میرے دل میں زندہ رہیں گی، میرے دوست۔ اللہ پاک تمہاری مغفرت فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲 انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ میرے دوست کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🖤#foryou #shahzad_pendu #foryoupage #fypシ゚viral