@m.amir2160: شہدائے وطن فخرِ پاکستان بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے ایف سی بلوچستان کے 4 بہادر سپوتوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔ ہمارے شہداء: لانس نائیک عبدالوحید شہید, لانس نائیک شاہ حسین شہید, لانس نائیک خانزادہ شہید, سپاہی احسن علی شہید- انا للہ وانا الیہ راجعون ! ان بہادر سپوتوں نے فرض کی ادائیگی کے دوران وطنِ عزیز کی سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی قربانی ہم کبھی نہیں بھولیں گے۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی شہادت قبول فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین *#PakistanMartyrsArchive #FCBalochistan #DeraBugti #Shuhada*